زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انھیں اللہ پاک نے عطاء کی ہیں
بنگش ✍️
انسان ہی انسان کی دوا ہے کوئی دُکھ دیتا ہے ، نفرت کرتا ہے، رلاتا ہے ، ٹھوکر لگاتا ہے۔
تو کوئی سکون، محبت،مسکراہٹ اورسہارا بن جاتا ہے۔
بنگش ✍️
کتنا چاہا ہے تم کو کبھی غور تو کر..
اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں!!🖤🖤
مدینے کی ٹھنڈی ہواؤں پہ صدقے
میں ان پیاری پیاری فضاؤں پہ صدقے
وہﷺکتنے حسیں کتنے پُر کشش ہیں🤗
خدا بھی ہے جنﷺکی اداؤں پہ صدقے🤗
جہاں کملیﷺوالا رہا آتا جاتا🤗
میں ان گھاٹیوں ان گھٹاؤں پہ صدقے🤗
جومانگی ہیں امت کی خاطر نبیﷺنے🤩
میں ان پیاری پیاری دعاؤں پہ صدقے😘
میں خوش ہوں اپنی تنہائی میں مجھے ضرورت نہیں دو پل کے سہاروں کی🔥🖤😥😍
بنگش ✍️
تیرے ظلم سے زیادہ میرا مظبوط ہے صبر💪
تو کرے گا تو کرے گا کیا بس مار ڈالے گا💔
بنگش ✍️
انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے،
لیکن ہمیں فخر ہے ہمارے نبی حضرت محمد ؐ
لامکاں تک گئے...!
سبحان اللّہ.❤️
شَب بخیر🌌
میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜
اپنے پاس بیهٹے بندے کو تھپڑ مار
کر کمنٹس میں ڈن لکهیں ...
اور بتائیے کون تها..🙈🙈😂
No cheating🙄🙄
سنو لڑکیوں مذاق اپنی جگہ لیکن تم سب بہت اچھی ہو🙈❤
اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے❤🤗☺
,آؤ گے نہ میرے جنازے پر؟
میں نے کون سا روز روز مرنا ہے😞😞
"أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"🥀
بیشک اللّہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡
مجال ہے کہ کسی نے کہا ہو۔
تمہاری پوسٹیں اچھی لگتی ہیں 😞😞😞
لاؤ اک اور ٹِشو🤧😞
آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے
ہر بڑھتا ہوا ہاتھ ____ سہارا نہیں ہوتا
بنگش ✍️
پھر ہو گی زلیخا تیرے قدموں میں
تم یوسف کی طرح کردار تو لاؤ۔👊
انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ضرور ہونی چاہیے کہ خود کو جہنم کی طرف جانے والے راستے سے نکال کر جنت کی طرف جانے والے راستے کی طرف لے جائے 💯
پاکستان واحد مُلک ہے جہاں
شوگر کے مریض جلیبیاں اور گلاب جامن کھانے کے بعد اوپر سے چاےّ پھیکی پیتے ہیں۔
🤣🤣🤣🙈🙈🙈😉😉😉
چھپے ہیں اشک دروازوں کے پیچھے
چھتوں نے سسکیاں ڈھانپی ہوئی ہیں🔥
وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ دردِ دل میں کمی ہوئی
عجب سی ہے یہ ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی
بنگش ✍️
سنو گڑیا_____
محبت کرنا کوئی گناہ جرم یا عیب نہیں__
یہ ایک فطری عمل ہے
محبت ہوتی نہیں محبت ہوجاتی ہیں___
لیکن جب محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو محبت اسی کے منہ پے مار کر پلٹ آنا____
بنگش 💯👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain