" محبت ٹھیک ہے پر
باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو گڑیا
👆💯
سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں🛺🛺 🤔
سنا ہے لڑکیاں خود اشارے 🚦کرکے بلاتی ہیں 🤣🤣🙈
#چھوٹی سی_ ذندگی نے_ بڑا سبق دیا#
#رشتے سب سے رکھو_ امید کسی_ سے نہیں#
بنگش ✍️👆
محبت ہے•
عقیدت ہے•
عنایت ہے •یا الفت ہے•
نظر میں جب سے آئے ہو____
نظر کچھ بھی نہیں آتا...!!
بنگش ✍️👆
آج تک سمجھ نہیں آئی🤦🏻♂️کہ لڑائ سے پہلے یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھاۓ جاتے ہیں😕😕اس سے جسم میں کتنی طاقت آتی ہیں🙊😁😁😂😂😂
اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋🙈
#
تم مجھے یاد اب نہیں آتے 🥀
تم مجھے یاد ہوگئے ہو اب 🙂
بنگش ✍️
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️بنتِ حوا محتاط رہو‼️
ابن آدم اتنے فرماں بردار ہیں⁉️
کہ زنا اپنے فیصلے سے کرتے ہیں‼️
اور نکاح والدین کے فیصلے سے کرتے ہیں⁉️َ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*
میں اس کو بتاتا ہوں پریشانیاں دل کی۔😘
وہ ماتھا چوم کر کہتی ہے خدا خير کرے 🤗گا
بنگش ✍️
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃 ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍 دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
بنگش ✍️
بریانی کھاتے ہوئے زبان سڑ گئی ہے
کوئی حسین بندی فو فو ہی کر دے😉😉😆😭
تمہیں دلگی ❣️بھول جانی پڑے گی
محبت کے خرچے اٹھا کر تو دیکھو😊😊😊
جان لیوا تھا اُسکا دودھ پتی جیسا رنگ
اور ہم دودھ پتی کے شوقین بھی بہت تھے!!❤💯☕
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁 پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂 بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
خدا ایسا نمازی بنادے
کہ نماز پڑھے📿بغیر
گزارا نہ ہو
کہو آمین🤲🏻🤲🏻
عورت بڑی پیاری چیز ہے😍
آپ اسے ایک سنائیں گے وہ آپ کو چار سنائے گی...!😯😄
عشق کے سودے بڑے مہنگے ثابت ہوئے
اپنی مسکراہٹوں سے درد خریدتے چلے گئے۔😞
ایک عُورت کے اختیار میں پوری ایک نسل کا کردار ہوتا ہے!!!
بنگش ✍️
نائی کے بھی آنسو نکل آئے
جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔
واللہ 😝
😂😝😁😂😂😂
پہلے زمانے میں علم بہت ضروری تھا
اس زمانے میں اَدب کی شدید ضرورت ھے !
بنگش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain