Damadam.pk
Xtylish.Bangash's posts | Damadam

Xtylish.Bangash's posts:

Xtylish.Bangash
 

کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی پاگل سمجھتا ہے🤣🤣
مگر سنگل کی بے چینی تو بس سنگل سمجھتاہے😜😜😜
🤭🤭🤭🤭🤭

Xtylish.Bangash
 

لڑکیاں تو ساری ٹک ٹوک پر چلی گئیں ہیں 👰
اور دمادم پر آنٹیوں 🙅 نے انی پائی ہوئی ہے

Xtylish.Bangash
 

کیا نکاح کے وقت بیوی کو آنکھ مار سکتے ہیں؟
🙊😂

Xtylish.Bangash
 

ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال 🥀
ہم نہایت سجائے جائے گے 🖤
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

*💔؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق ؏ــبـادت💔*
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌
᯽⊱┈────╌❊╌────┈©
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

امریکا۔۔بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں😎😏
پاکستانی۔۔بیٹری کو تھوک لگا کے17مِنٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں😂😜
اے کہڑی سائنس ای😂😂😂

Xtylish.Bangash
 

اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکا لے🙍☹️😭🙍
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے 😂😂😂

Xtylish.Bangash
 

خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتائیں جس سے کوئی جانی نقصان نہ ہو😁
✓✓

Xtylish.Bangash
 

وہ قحط خاموشی ھے کہ یاروں کی بزم میں
غیبت نکال دیں ، تو فقط خاموشی بچے!!
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

چیخ وپکار انساں کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے..؟
لوگوں کو آپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو..!
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

دکھاوے کی نزدیکیوں سے، حقیقت کی دوریاں بہتر ہیں 💯
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

کھیل کوئی بھی کھیل لیں مگر
کسی کے جذبات سے کبھی مت کھیلیں 💯
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے۔۔✓✓
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

عورت کو عزت دینا اور اخلاق میں پیش آنا غیرت مند اور خاندانی مرد کی نشانی ہے
🥀🍂🥀
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

زندگی میں ہمیشہ
ان لوگوں کا چناؤ کریں👉
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ 💯کر آپکو عزت دیں ،
✓✓یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے ..
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

اوروں کے عیب چھوڑ درزی سے جا کر کہہ..✂💢
اتنی جگہ تو چھوڑ کہ گریبان دکھائی دے..
😕😕😕
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

زبان دراز لوگوں سے
ڈرنے کا
کوئی فائدہ نہیں
وہ تو شور ڈال کر
اپنی بھڑاس
نکال لیتے ہیں
لیکن ڈرو
ان لوگوں سے
جو سہہ جاتے ہیں
کیونکہ وہ معاملہ
اللہ کے سپرد
کر دیتے ہیں
جہاں ناانصافی کی
گنجائش نہیں ہوتی
وہاں دیر ہے
اندھیر کبھی نہیں
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

جس پاک پروردگار نے نو مہینے ماں کے پیٹ میں جہاں اسکے سوا تمہارا کوئی وسیلہ نہ تھا تیرے رزق کا انتظام کیا وہ دنیا میں بھی تجھے کسی کا محتاج نہ کرے گا انشاء اللہ💯
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

بہت سی باتیں...!!
انسان کو اندر ہی اندرجلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں کھوکھلا کر دیتی ہیں 💔 💯
🍃 🍁 🍂
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں۔لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ھمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔🥀
بنگش ✍️