Damadam.pk
Xtylish.Bangash's posts | Damadam

Xtylish.Bangash's posts:

Xtylish.Bangash
 

چلیں۔۔۔۔ اک خوبصورت کام کیجئے۔۔۔۔😍
اک عمدہ شعر ہمارے نام کیجئے۔۔۔۔۔۔💞
😛😝😜🤪

Xtylish.Bangash
 

وہ پوچھ رہی تھی تمہارا خواہش کیا ہے اور میں سوچ رہا تھا کہ کوئی انسان وہ سوال کیسے پوچھ سکتا ہے جس کا جواب وہ خود ہو !!
🍂🥀🍂

Xtylish.Bangash
 

اچھا اور سچا تعلق قائم رکھنے کے لئے
اداکاری کی نہیں وفاداری کی ضرورت ہوتی ہے👀
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ صاحب
سبق تو وہی یاد رہتا ہے
جو وقت اور لوگ دیتے ہیں
💔💔💔💔💔💔💔💔
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

سنو...کبھی کسی کو چاہا ہے
ٹوٹ کر .....ٹوٹ جانے تک؟؟؟😍

Xtylish.Bangash
 

میں کو مٹا کو ”من“ نظر آتا ہے
من کو مٹا کر ”رب“ نظر آتا ہے۔😍
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

زندگی اپنی ہے صاحب
تو راج بھی اپنا ہوگا🤫
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے😔
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

اگر ہم زبان کی پھیلائی ہوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ احساس ہو جائے گا کے خاموشی میں کتنی راحت ہے کبھی کبھی خاموشی بہتر ہوتی ہے کچھ بولنے سے 🥀
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

نظر جس طرح آتے ھو وہی کردار بھی رکھو
دکھاوے کیلئے سر پہ پگڑیاں یا حجاب 😒😒اچھے نہیں لگتے
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

مجھے Google جیسی دلہن چاہیے 😘🙈
جو بولنے سے پہلے ہی بات کو سمجھ جاۓ😜😍
Just kidding 😤

Xtylish.Bangash
 

ہمیں ہمیشہ اچھے انسان کی ضرورت ہوتی ہے خود کبھی اچھا بننے کی جرات نہیں ہوتی جب تک آپ خود احساس پسند
نہیں بنو گے تب تک امید نہ رکھیں
🙄
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

عجیب ڈھنگ سےزندگی جی رہے ہیں ہم لوگ ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہیں لیکن سارا میل دلوں میں جمع رکھتے ہیں
🍂🥀🍂

Xtylish.Bangash
 

*لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں لوگ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں ہیں*💞💞💞
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

*💕بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شـرط ہے💕
بنگش✍️

Xtylish.Bangash
 

کچھ وقت خُدا کو دینے سے ، خود کا وقت سُدھر جاتا ہے ♡🍂

Xtylish.Bangash
 

شکر ہے واٹس ایپ اردو میں نہیں۔۔۔
ورنہ "last seen" کی جگہ آخری دیدار لکھا ہوتا ___😂

Xtylish.Bangash
 

اگر میں مزاق مزاق میں 😁
آپ کا موبائل پانی میں پھینک دوں😱
تو آپ کیا کرو گے😂😂

Xtylish.Bangash
 

ڈرو اس وقت سے جب میں نے انگلش پوسٹیں شروع کر دینی ہیں..😋😂🤣
آپ لوگوں نے ڈکشنریاں کھول لینی ہے ڈکشنریاں.😂😛🤭😆✌️

Xtylish.Bangash
 

💞عطر سے کپڑوں کو مِہکانا بڑی بات نہیں💞
💞مٙزہ تو تٙب ہے جب کردار سے خُوشبُو آئے💞