نکاح مسجد🕌 میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز...
الله پاک ایسا نصیب🤲 دے مجهے...
اور سب کو بهی...
...آمین...
میری پوسٹ پر بھی آجایا کرو😁😁
میں کونسا پکڑکر شادی کر لینی ہے🙈😂🤣🥳
اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے تو پھر۔۔😏🙄😏
کنواروں کے سامنے بیوی،شوہر لے کر گھومنا بھی تو گناہ ہے۔😝😂😜۔💯💯💯💯
🌹𝑹𝒐𝒔𝒆🌹
جس طرح کے حالات چل رہے ہیں
مجھے لگتا ہے عید رمضان کے بعد ہی ہوگی🙄
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•🌴🌸🌼🌿
میری #پوسٹ دیکھ کر آپ #میرے بارے میں کیا #سوچتے ہیں😁😁😁
1 #بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس #ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت #ضدی ہے 😞😞
4 بہت #بد_تمیز😬
,5 #شریف ھے🥰🥰
6 #فننی ہے 🙈🙈
7#کاش اس سے #دوستی هو جائے 🙊🙊🙊
8 بہت #نخرے ہیں اس کے # 😿😿
9 سب سے #الگ ہے 😁😁
10 #ڈرامے_باز ہے 😉😉
11 #معصوم ہے 😍😍
12 #دکھی_آتما😥😥
چلو نکالو اپنی بڑہاس 😜😜😜😜😂😂😂😂😂😂
میں جج ہوں😂
آور آپ کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے😂
اپنی آخری خواہش بتاؤ
چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں😊😋
میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہیں😊😁✌
بچپن میں غلطی سے اک دفعہ
"سرف ایکسل" کھا لیا تھا
تب سے دل صاف ہے میرا🙈🙈😝
طلاق اور بلاک میں صرف اتنا فرق ہے کہ طلاق مرد دیتا ہے ۔۔
اور بلاک عورت کرتی ہے 😂
لیز کے بڑے پیکٹ میں 31 چیپس ہوتے ہیں 😐6 بڑے والے 20 نارمل 5 ٹکڑے اور باقی چورا.🙈😂
نہر کے ٹھنڈے پانی🌊 میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے🍴🍶 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے
😆😆😆🤣🤣🤣.
Maham ko ulta kro to usy ghantaa faraq nhi prtaa
Ayaz ko ulta kro to zaya hojata hai😆😆😆
To All Amna, Ayesha, Aqsa, Alisha, Alishba, Arfa, Aliya, Alishba, Aiba, Abeeha, Aimen, Aifa, Aiza, Aina, Aisha, Aleeha, Aleena, Alizey, Aliha, Alina, Ameera, Amna, Ana biya, Aniya, Anum, Areeba, Asma, Aliya, Alishba,Azraa, Ash,Ashu, Ashna,Ayat, Avika, Batool, Bisma, BiXmal, Bareera, Barbie, Bella, Bebo, Binte, Bushra, Dua, Daniya, Dipa, Divya, Eman, Eimen, Erfa, Eeesha, Eqra, Elif, Ellena, Eloo, Elieet, Emaa, Emiley, Erica, Erum, eishal, Fatima, Fouzia, Fabiha, Fiza, Fiaza, Fajar, Farha, Farwa, Fariha, Faryal, Hoor, Horain, Hareem, Heer, Haniya, Hafsa, Haya, Hamna, Hiba, Hina, Huma, Hira, Iqra, Iman, Inaya, Inayat, Irsa, Irfa, Isha, Isna, Jaweria, Janat, Jiya, Jasmen, Kainat, Kanwal, Khadijha, Kinza, Khushi, Assallamualikum 😂😂😂😂😂😂😂😂
ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے ایک مشہور کریم کا ڈبہ ہوتا ہے😂
بدمعاشی تو بدماش کرتے ہیں
ہم تو شہزادے😇 ہیں
ہم دلوں♥️ پر راج کرتے ہیں 🙈🙈
......
خوبصورت لڑکیاں پٹانے کے 4 طریقے 😍🙊😉
۔
۔
۔
۔
۔
.
.
.
.
شاباش!!!
مہینہ چیک کرو اور اپنی بےغیرتی کی سپیڈ چیک کرو
اتنی سپیڈ سے کبھی نماز پڑھی ہے 🤣😉😉😉
آگے سے دانت نکال رہے ہو شرم کرو شرم 😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#
اکڑ بکڑ بمبے بو
جنھوں نے مجھے Comnt
نہ دیا ان کی شادی کبھی نہ ہو 😁😁😁
بیوی نے خاوند سے کہا:مجھے ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے کہ آپ کہی دوسری شادی نہ کر لیں۔شوہر نے چند دن بعد شادی کرلی اور کہا:-کہ مجھے یہ بالکل پسند نہیں ہے کہ آپ ہر وقت خوف میں رہیں🥴🤓🤓
یہ ہوتی ہے اصلی محبت🥸🥸😉
آج وہ damadam members ذراسامنے آئیں
جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی🧐🤔
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😌😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain