کل مجھے بازار سے موبائل ملا ہے جس کا بھی ہے
مہربانی کرکے اس کی ہینڈ فری اور چارجنگ بھی مجھ تک پہنچا دیں😂🤣
میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا
آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا''
آنٹی بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے
😒😒😍😍😏😏
گرمی تیز ہونے کے بعد☀️
کورونا وائرس ختم ہوجائے گا😓😞
یہ ٹھیک ویسی ہی بات ہے کہ جیسے شادی کے بعد لڑکا سدھر جائے گا۔🥴😐😕😂😂🙉
کوئی ہوٹل تے چاہ پیتی ☕
اسی سنگل لوگاں نے پوسٹاں کر کر کہ زندگی تباہ کیتی 🤣😂
Mental BanGasH 🤓
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣
مجھے دو طرح کے لوگ بہت پسند ہیں..
ایک وہ جسکی پوسٹ آپ پڑھ رہے ہو🙈
دوسرا وہ جس نے یہ پوسٹ کی 😂😂 😂
بسم اللہ کراں...🙈😋
آرام سے آیا کرو میری پوسٹ پے 😁 اتنی بھی کیا جلدی تھی😁😂💞
Mental BanGasH 🤓
پوچھنا یہ تها کے کسی کے معاملے میں ٹانگ اڑانی هو
تو کون سی ٹانگ ٹهیک رہے گی
سجی یا کهبی🤔🤔
ایک شہزادی کی کھوج میں نکلا تھا..🤭
ناجانے کِس کس چڑیل کو چھیڑ بیٹھا ہُوں😂🤦
Mental BanGasH 🤓
اللہ تعالی ہم سب کو شادی کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🙊🤧🧐😝
اور جب میں بور ہونے لگتا ہوں
لڑکی والی آئی ڈی اوپن کرلیتا ہوں
وہاں پھر لڑکے میرا اتنا خیال رکھتے سر اور پاؤں تک دبانے کو تیار ہو جاتے😂😂😂😂
😂
👈کوئی دکھی گانا بتاؤ😔
👈بسکٹ ڈوب گیا لسی میں👫😭😭😭
Mental BanGasH 🤓
شہد کی مٹھاس اپنی جگہ.....!!!
لیکن
ہائے وہ میرے نبی کا لہجہ.....!!!
❤️
اگر میں گول گپے کھلائوں 🙈
تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی؟ 😂😋😂 🔥
Mental BanGasH 🤓
ہمارے جیسے شوق نہ پالو صاحب 🔥✌
ہماری ادائیں ہم پر ہی جچتی ہیں 😍👌
مستقبل میں رشتے ایسے چلیں گے😶😶
1۔ نند بھاوج
نند:کیا میں پوچھ سکتی ہوں میری پوسٹ کس لیے ڈیلیٹ کی تم نے۔ ایڈمن ہونے کا بڑا غرور چڑھ گیا ہے ۔
بھاوج:میری بیسٹ فرینڈ کو بغیر مجھ سے پوچھے تم نے فرینڈ ریکویسٹ کیسے بھیجی۔
2۔ ساس، بہو
ساس:یہ نخرے کسی اور کو دکھانا ۔ میرے فیس بک پر تجھ سے زیادہ فالورز ہیں
بہو :اماں جس جاسمین نام کی لڑکی کو آپ نے بیٹی بنارکھا ہے اور جس سے میری شکایتیں ہوتی ہیں دراصل وہ میری ہی فیک آئی ڈی ہے
3۔ شوہر، بیوی
شوہر :کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ نے مجھے گلدستہ نام کے گروپ میں کیوں ایڈ نہیں کیا ہے۔
بیوی :تمہیں کتنی بار سمجھایا ہے۔ وہ خواتین کا گروپ ہے۔ وہاں تم نہیں آسکتے۔
شوہر:کوئی بات نہیں میں فیک آئی ڈی بنالیتا ہوں۔..
😂😂😂😂
مینٹل بنگش 🤓
گھوڑا 🐴 اور تلوار ⚔️خرید لایا ہوں😍
حلیمہ سلطان اللہ تعالیٰ دے گا
😂🙈
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں😱 ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی😂😂🤣
تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂 🌶️🥳
ویسے...🤔
کرونا ہمارا کیا بگاڑ سکتا ہـے🧐🙅🏻♀️ ہماری تو ساری زندگی کرونا کے ساتھ گزری ہـے...😟
یہ کام👈 کرونا...😏
وہ کام 👈کرونا..😐
پڑھائی 👈کرونا...😒
مجھے تنگ مت👈 کرونا...🙄
تمیز سے بات👈 کرونا..🤨
ہاٹ سپاٹ آن 👈کرونا...😬 🤳
Tusi like te comment👉 کرونا🥴🤪
😀😃😄😁😆😅
مینٹل بنگش 🤓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain