آج کی بریکنگ نیوز 😍
ماموں شفقت کو اسکول بند کرنے کا چاند نظر آگیا اللہ پاک اس کو جنت دے سب بولو آمین 😊😷😂✌
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں... پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
معصوم لوگ اور بھی ہے دنیا میں 😂😂
پر میرے تے حد ہی مک گی ہے 🙈🙈🙈😂😂😜
مینٹل بنگش 🤓
حکومت کو چاہئیے شادی ہال کی بجائے پارلرز مکمل بند کر دیں،، فر کوئی ویا ہو گیا تے مینوں پھڑ لینا 🤣
لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟ 🤔 لڑکی: دفع ہو 😡 لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے 😂 😂🤣
مینٹل بنگش 🤓
ایک چڑا تھا
ایک چڑی تھی
دونوں کی شادی ہو گئ اور
پھر دونوں چڑچڑے ہو گۓ😆😆😜😜😜🤣
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😜🤫
جب یورپ میں فوتگی ہوتی ہے
تو لوگ کہتے ہیں Rest in peace
اور پاکستانی کہتے ہیں
راتی چنگی پلی روٹی کھادی سی 😂😂
اپنے سر پہ ڈنڈا ماریں 💉
.
اگر لال خون نکلا تو آپ سے کوئی سچی محبت کرتا ہے 😂😛😁
مینٹل بنگش 🤓
یہاں دمادم کی لڑکیاں بہت سونی کیوٹ اور شہزادیاں ہیں..🧕👩👰👧
۔اللہ اس جھوٹ کیلئے مجھے معاف کرے..👏 😝-😛-😂✌
مینٹل بنگش🤓
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے 😆
کرونا نہ دہ سمہ دہ ارطغل ڈرامہ دہ😂🙈 یو سیزن ختمیگی او بل شورو کیگے😂
اُردو والوں کے لیے🙄🙄
😜کرونا نہ ہوا ارطغل ڈرامہ ہو گیا۔۔
جیسے اک سیزن ختم ہوا دوسرا شروع ہو گیا😂
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا تھوڑے دن بعد خود آ کر کہے ........!!😕
😌😌""اوئے میں ناراض آں تیرے نال""
Pehly mein pareshaan rehta tha😔😔
Ab mein ne English language ka course kiya toh upset rehny laga hoon😂😂
جنگل میں شیرنی کاقتل ہوگیا. شیر نے جنگل کے سارے جانوروں پر پرچہ کٹوادیا. شام کو سارے جانور تھانے جا رہے تھے. سب سے پیچھے ایک چوہا بھی جا رہا تھا. گیدڑ نے اس سے پوچھا: تم کدھر جا رہے ہو. چوہے نے اپنی مونچھوں پر ہاتھ پھیرتے ہوۓ کہا: تیرے لالے تے وی 302 دا کیس اے. 🤣🤣🤣🤣🤣
اک شور ہے مجھ میں🔥
جو خاموش بہت ہے✨
عجیب شعر ہے۔بھلا شور بھی خاموش ہوتا ہے کیا؟؟🤔😂
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا ۔۔
واہ واہ واہ😏😏
۔
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا۔۔۔
ارے واہ واہ واہ😟😟
۔
غور فرمائیں!!!
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا۔۔۔۔
واہ واہ واہ😱😱_______
۔
ایک بار پھر ملاخطہ فرمائیں!!!
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ😞😞___________
پھر گلی میں جاکر دیکھا تو کھڑکی میں کوئی نہیں تھا۔۔۔۔ 😂😂😂🙈🙈
میں چاہتا ہوں کہ 3 لڑکیاں 🧕🧕🧕
مجھے اغوا کر لیں🙍☹️
اور کہیں ہم تینوں سے شادی کرو یا گولی کھاؤ 😳😒 تو میں ڈر سے ہاں کردوں 😭
ہائے میرے شپنے🙊🙊
منہ پے سچ بولنے کی عادت ہے
صاحب
اس لیے بہت بدتمیز ہوں😏😏
اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو🤭🤭
تو میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain