بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!! 😂😁😛
تو شعر عرض ہے !!!
😊😕😒😜
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو
مرشد
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😛😜😂😁✌✌ وا وا تے کرو ظالموں😒
ہمیـــں ہرگِز اچھا نـــہ جانا جائــــے۰۰۰ ہم بُرے ہیـــں اور انتہا کے برے 🙂🙂
استاد نے کلاس میں " ریاضی " سے فیل ہونے والے طالب علم سے فیل ہونے کی وجہ پوچھی تو وہ کہنے لگا:
👈 استاد جی! سال کے 365 دِن ہوتے ہیں ، روزانہ 8 گھنٹے سونے کے نکالو تو 122 دِن بنتے ہیں ، سو (365-122) کرنے کے بعد باقی بچے 243 دِن ۔ 😴
👈 گرمیوں ، سردیوں کی چھٹیاں ملاؤ تو تقریباً 90 دِن بنتی ہیں ، تو (243-90) کے بعد باقی بچے 153 دِن ۔ 🤩
👈 پورے سال میں 52 اتوار ہوتے ہیں ، تو (153-52) کیا تو باقی بچے 101 دِن ۔ 😊
👈 کبھی پاکستان ڈے ، کبھی اقبال ڈے ، کبھی قائد ڈے ؛ اور اِسی طرح عید ، محرم ، ربیع الاول وغیرہ کی چھٹیاں شامل کی جائیں تو تقریباً 20 چھٹیاں وہ بنتی ہیں ، تو (101-20) کیا تو باقی بچے 81 دِن۔ 😂
👈 کھانے پینے ، نہانے دھونے ، کھیلنے کودنے کے اگر 5 گھنٹے بھی لگاؤ تو سال کے حساب سے 76 دِن بنتے ہیں ، اب (81-76) کیا تو باقی بچے 5 دِن ۔
Woh"💙 Sehri 💜☆Ka☆😜Maza😉
"Woh"🔔Iftar🔔Ki😋 Bhook
"Woh"🌹🌹Quran🌹🌹"Ki" 🌷🌹Tilaawat🌷🌹
"Woh"🌸🌺 Namaz🌸🌺"Ka"🌿🌾Mamool🌾🌿
"woh"🌺🌹Roze🌹🌺"Ki"🌻🌷Barkat🌷🌻
"woh"🌴🌲Roze🌲🌴"KA"🌹💗Noor💗🌹
❤sirf❤Kch🌞🌕Din🌕🌞
🌹🌹Dooooor🌹🌹
"Advance"
💐Mahe ramzan💐
Mubarak 🌹🌹🌹
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
Woh chand
Ka
"Chamakna"
💐🌸🌷🍀🌻🌺🌼💐
Woh
♡masjido♡
Ka
☆Sawarna☆
🎆🎇🎆🎇🎆🎇🎆🎇
Woh
🌹musalmano🌹
🍀 Ki🌱
🎉 Dhoom🎊
🍌🍎🍊🍋🍑🍓🍒🍐
♥️"ramzan"♥️
Is
🌲 Coming soon 🌲
🍵🍺🍔🍤🍛🍩🍪🍟
Next part check in next post😋😋😋😋😋😋😋
مشہور ہوگا زمانے میں حس شہزادیوں کا😋😋
مگر کالا جوڑا پہن کر ہم بھی قیامت لگتے ہیں😘😘
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے😌😌
عجیب زمانہ چل رہا ہے
جس کو دیکھو جل رہا ہے🔥
وقت آنے پر تھام دینگے اُڑان اُنکی.🔥🤭
جو پرندے اوقات سے زیادہ اُڑنے لگے ہیں.♥️.........
😘😘😘
ھمت۔شفقت۔چاھت۔قربانی
یکجا لکھون تو بابا جانی❤🤗✨
کچھ لوگوں کا ماسک اتنا پرانا ہوچکا ہوتا ہے کہ اگر کورونا سونگھ لے تو مر ہی جائے😁
ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.
لےلے بدلہ کسی کوآگے بھیج کر
بلکل نيا ھے مارکيٹ میں🙆🙆🙆
امیروں کے دمادم فرینڈز: 👸👩🎓👨🏫👩🏫👨💻👩⚕️👩✈️
اور ہمارے:
🧟♂️👴🤶👶💀🧔🐸
واقف ہیں لوگ میرے کردار سے 😎
رتبہ کم سہی😏
مگر لاجواب رکھتا ہوں 🤫🤫
ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے . اسٹوڈنٹ : لیکن امتحان کے وقت نہ تو آپ خود انسان بنتی ہیں اور نہ ہمیں ہمیں بننے دیتی ہیں🙆🤣😁🤣
ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﮐﻮ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ 🙈😉 😄
ﺍﻭﮰ ﻣﺎﺳﭩﺮﺍ 🙄😒
ﻣﺎﻣﺎ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﺍﮮ ﻭﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻦ ﺳﮑﻮﻝ ﺁﻥ ﻧﻮ ﺩﻝ ﻧﺊ ﮐﺮﺩﺍ 🧐😐
ﺗﺴﯽ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﻭﯼ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺗﯿﺎﮞ🙄 ﻧﮯ ﺗﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﻼﺱ ﻭﭺ ﺍﮎ ﻭﯼ ﮐﮍﯼ ﻧﺊ ﺭﮦ ﮔﺊ ﮨﻦ ، 😕🥺
ﺗﮯ ﻣﯿﮉﻡ ﻭﯼ ﭼﻮﻭﻝ ﺟﺊ ﮐﻮﺉ ﺧﺎﺹ ﭘﭩﺎﺧﮧ ﻧﺊ😋🤓🤭 ، ﻣﺎﻣﺎ ﺍِﻧﺞ ﺗﮯ ﻧﺊ ﮐﺮﯼ ﺩﺍ ﻣﻌﺼﻮﻡ منڈیاں( boys ) ﻧﺎﻝ ☹😓
ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮ ﻧﺊ ﺗﮯ ﻓﯿﺴﺎﮞ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﻭ 🙈😱😎
ﺟﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻭﯼ ﻧﺊ ﮨﻮ ﺳﮑﺪﺍ ﺗﮯ " ﮐﻢ ﻭﺍﻟﯿﺎﮞ ﻣﺎﺳﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ 😊🙈😍 🤓
ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ 😁😋 😁
ﺗﮭﻮﺍﮈﺍ ﺷﺎﮔﺮﺩ🥴
ﻧﺎﻡ ﺩﺱ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﺎ نی😌😌
Aunty kehny ke juram mein 45 saal ki bachi ne mujhy block kar diyaaa🥀😜🤣🙄🤣😞🤣
واجب الچھترول ہے وہ بندہ جو کہے ”میں تمہیں ایک بات بتاٶں؟“ اور بعد میں کہے چلو چھوڑو رہنے دو۔😂
کہا اس نے کہ آؤ __________ نئی دنیا بساتے ہیں اسے سوجھی شرارت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا✨
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain