مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
Sun wy blori akh walia asan dil tere nal la liya
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
ہمیں سمجھنا اتنا آسان نہیں... اور جو سمجھ سکے تم وہ انسان نہیں... 💔😏
کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے
اپنے خلاف خاموشی سے سنتی ہوں جواب دینےکا حق وقت کو دے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔
Menu metha bht pasand ha kadi cake le aia kar
Kadi Hath no faria kar
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔ ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.
میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے
ازل سے بس گئی ہے بلندی اپنی فطرت میں، کٹ جانا تو آتا ہے مگر جھک جانا نہیں آتا۔۔۔
بدلہ تو وه ليتے ہیں جن کا دل چهوٹا ہوتا ہے ہم تو معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں
Insan ko us insan ke kadr hoti ha jo us ko sb ke samne zalil kare
: لیول تو بچوں کے ہوتے ہیں اپنا تو ایک سٹنڈرڈ ہے 💪💪
ازل سے بس گئی ہے بلندی اپنی فطرت میں، کٹ جانا تو آتا ہے مگر جھک جانا نہیں آتا۔۔۔
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
اعتبار کرنے لگو تو لوگ بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain