اے بہت جلد راضی ہونے والے رب میری دعا قبول فرما اور میرے تمام گناہ معاف کردے
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے
جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے
: ہمیں کسی کےکندھوں پر بیٹھ کرشھرت کی ضرورت نہیں
ہم وہ سمندر ھیں جو اپنا راستہ خود تلاش کرتے ھیں
ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
تجھ کو دعوٰی ہے محبت میں گرفتاری کا
لا دِکھا پاؤں میں زنجیر ہمارے جیسی
اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے....
ہمارا نام اتنا بھی کمزور نہیں ہے جو 2,4 کتوں کے بھونکنے سے بدنام ہو جائے گا
ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain