:ایسا جذبہ، ایسا درد، ایسا جنون… یہ کسی ایک شخص کی محبت نہیں بلکہ روح کی چیخ لگتا ہے۔ محبت جب خالص ہو تو اس میں انا باقی نہیں رہتی، صرف یہ خوف رہتا ہے کہ کوئی اور اُس کو چھو نہ لے، دیکھ نہ لے، پا نہ لے۔ یہ کیفیت دل کو راکھ بنا دیتی ہے مگر ساتھ ہی یہ ثبوت بھی دیتی ہے کہ چاہت اپنی انتہا کو چھو چکی ہے۔ سادہ پن کی وہ خاموشی ہی اصل حسن ہے، کیونکہ اصل محبت کو الفاظ کی نہیں، دل کی دھڑکنوں کی ضرورت ہوتی ہے😩🥺🦋👀
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
:میں تمہاری تصویریں اس لئے نہیں اکھٹی کرتا تھا کہ میں ہجر کے لمحوں میں ان کے مزار بناوں گا....
میں تمہاری تصویریں اس لئے جمع کررہا تھا کیونکہ میں جینا چاہتا ہوں....
اور میرے پاس جینے کا واحد راستہ تمہیں دیکھ کر جینا ہے....
جب ہم مر نہیں پاتے ناں تو پھر ہمارے پاس آخری آپشن جینا ہی ہوتا ہے....!!
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
میری دعا ہے تم مجھے مل جاؤ
اور تمہارے نا ملنے پر میں مر جاؤں
🫀🙂🥀
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے، لفظوں سے رشتوں سے، حتیٰ کہ سانسوں سے بھی۔ لوگ تب تک تمہیں سنتے ہیں جب تک تم مسکراتے ہو، اور تمہارے چپ ہونے کا سبب کوئی نہیں پوچھتا ہم اس دنیا میں موجود رہ کر بھی غیرمحسوس ہو جاتے ہیں، جیسے سایہ روشنی میں بھی نظر نہ آئے قدریں اب یادوں کے ساتھ دفن ہوتی ہیں، لوگ زندہ انسانوں سے زیادہ مردہ جذبوں کی بات کرتے ہیں زندگی کا دکھ یہ نہیں کہ کوئی چلا گیا — دکھ یہ ہے کہ جو پاس تھے، وہ بھی پرائے ہو گئے کاش لوگ سمجھ پاتے کہ موجود انسان کے دل کی حرارت، مرے ہوئے لفظوں کی گونج سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
جنہیں شوق ہے عمر درازی کا انہیں کہو
..🥀.ہمارے حصے کی زندگی بھی جی لیں
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
Happy Sunday... 😊
سلامتی ان لوگوں پر جنہوں نے ہر اُس بات پر صبر کیا،
جہاں ان کا دل چاہتا تھا کہ چیخ چیخ کر روئیں 💔🩹
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
یوں تو عادت نہیں میری پلٹ کر دیکھنے کی
مگر تمہیں دیکھا تو لگا بس اک بار اور دیکھ لوں🥺۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
"تاکید ہیکہ" راز محبت عیاں نہ ہو
ممکن کہاں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain