بکھیر بیٹھے ہیں اوراق _____ عمرِ رفتہ کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کریں
مجھے آپکی آواز سے محبت ہے ❤️
❤️
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
قلبی سکوں کی آس میں آدھے جو رہ گئے
اب آدھے سر کے درد کے پورے مریض ہیں۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
قریبی نے کہا "اسے (یوسف کو) قتل کردو"
اجنبی نے کہا " اس کا خصوصی خیال رکھنا "
آپ کے لیے محبت اور الفت بھی رب کی طرف سے ودیعت ہوتی ہے،اور یہ آپ نہیں جانتے کہ کس کا دل آپ کے لیے کیا جذبات رکھتا ہے۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
جاہل اور احمق لوگ اس بات پر ہنستے ہیں جسے وہ سمجھ نہیں سکتے۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
یہ کِس مقام پہ سُوجھی تُجھے بچھڑنے کی
.کہ اَب تو جا کے کہیں دِن سنورنے والے تھے
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
"جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں، کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں تو لوگ اکتا جاتے ہیں۔"
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨



تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی✨
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨








ہماری ماؤں کو کیا پتا تھا
کہ جن کو اکثر وہ کہتی رہتی
حیاتِ ہووے !!
حیاتی ان پر عذاب بن کے گزر رہی ہے ہر ایک خواہش ہماری انکھوں کے سامنے ہی تو مر رہی ہے
❤️🩹😔🫠
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain