Adulting is realizing that, being busy is a blessing.. 🥀🙃
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
زندگی بھر کی روانی سے ۔۔
اس نے کھیلا ہو جیسے پانی سے ۔۔۔
کتنے ہی غم نکھرنے لگتے ہیں
ایک لمحے کی شادمانی سے ۔۔۔۔
ہر کہانی میری کہانی تھی ؟؟
جی نہ بہلا کسی کہانی سے ۔۔۔
صرف وقتی سکون ملتا ہے ۔۔
پیاس بجھتی نہیں ہے پانی سے ۔!!
مجھ کو کیا کیا نہ دکھ ملے ساقی
میرے اپنوں کی مہربانی سے ۔۔۔۔۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
By By.... baaaki posts baaad main... 🥱🥱Jab Fursat mili mjhe.... Allah Hafiz.
ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے
ہم کسی دشت بیاباں __کی وحشت ہوتے ۔💔🥺۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
ہم جیسے خدا کو جا کر بتائیں گے کہ تیری دنیا میں عمر بھر ہمیں محبت کی کمی رہی۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
:!!سنو لوگوں
میری آنکھیں خریدو گے؟
بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہے کوئی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گی جو پہلی بولی دے دے بس اسی کے نام کر دوں گی مجھے بازار والے کہہ رہے ہیں کم عقل تاجر ارے لوگو سنو نہیں میں حرص کا خانہ نفع نقصان کی شطرنج نہیں میں کھیلنے آئی کوئی مجھ کو کہے نہ منچلی سی بے ہنر تاجر بتا پاؤں میں کس طرح کس تشویش میں ہوں میں سنو لوگو سنو لوگو بڑی محبوب ہے مجھ کو میری یہ نیم در انکھیں مگر اب بھیجتی ہوں کہ مگر اب بھیجتی ہوں کہ مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
✨:آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑا رہتا ہے
مر گیا میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
ع: : دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فایدہ نہیں جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ۔۔۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
کبھی نہ کبھی تمہاری زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آئے گا، جو تمہیں تمہارے ہر رنگ بر انداز بر خاموشی کے ساتھ قبول کرے گا۔ جو تم سے کبھی نہیں تھکے گا، نہ سوال کرے گا کہ تم کیوں ایسے ہو۔ وہ تمہارے بکھرے لفظوں کو محبت سے سمیٹے گا، تمہارے تھکے دل کو پناہ دے گا اور تمہاری خامشی میں بھی وہی نرمی محسوس کرے گا جو ایک دعا میں ہوتی ہے۔ وہ شخص تمہاری کمزوریوں کو بھی تمہاری خوبصورتی سمجھے گا... اور اُس کے ساتھ تم پہلی بار خود کو مکمل محسوس کرو گے۔۔🥀🥀
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
آپکو کہاں نظر آئیں گی اداسیاں میری
آپکو دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں 🔥
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain