جستجو ِ تمنا پھر ٹھکانے لے آئی چلے جس راہ ہم کو میخانے لے آئی خطا تیری نہ تھی، کمی تھی مجھ میں پہلے سے میں جل چکا تھا، جب تو آگ لگانے آئی۔۔ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھی گئی ہوں تخت کے بعد تیرے پاؤں میں دیکھی گئی ہوں پھر مجھ کو بھی خبر نہ ہو سکی میں ہوں کہاں شاید آخری بار تیرے گاؤں میں دیکھی گئی ہوں۔۔۔ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
اول اول تو ہمیں اپنا کہا کہ جاتا ہے پھر کہیں پھینک دیئے جاتے ہیں ویرانے میں میں نے ہر دکھ میں تمہیں پہلے پکارہ لیکن تم کو ہر بار بہت دیر لگی آنے میں 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
موت صرف دل کی دھڑکن رکنے سے نہیں ہوتی، کیونکہ انتظار بھی موت ہے، اکتاہٹ (بوریت) بھی موت ہے، مایوسی بھی موت ہے، اور غیر یقینی مستقبل کی تاریکی بھی موت ہے“ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨