Damadam.pk
Xtylish_Kuri's posts | Damadam

Xtylish_Kuri's posts:

Xtylish_Kuri
 

✨😇جمعہ مبارک۔۔۔

Dream... ✨🤍❤️
X  : Dream... ✨🤍❤️ - 
Xtylish_Kuri
 

میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد اگر کہیں میرا زکر ہو اور تمھیں اپنی آنکھیں نم لگیں تو میں سمجھوں گا کہ میں نے تمہیں پا لیا
🙃👑
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کریں
مجھے آپکی آواز سے محبت ہے ❤️
❤️
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

ہزار طرح کی آزادیوں سے بڑھ کر ہے
تمھاری قید میں جینا ، تیرے حصار میں رہنا
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

مزہ تو تب ہے کے ہار کے بھی ہنستے رھو ۔
ہمیشہ جیت جانا ہے کمال تھوڑی ہے ۔
اور لگانی پڑتی ہے ڈپکی اُبھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

yeh Karachi University waale itni buri checking q krte hain.. 😡😡

..... 🙃🙃
X  : ..... 🙃🙃 - 
Honest answer... ✨✨✨
X  : Honest answer... ✨✨✨ - 
Xtylish_Kuri
 

یہ آنکھیں تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

ہزار طرح کی آزادیوں سے بڑھ کر ہے
تمھاری قید میں جینا ، تیرے حصار میں رہنا🥰
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو دل کو خبر ہو ہی جاتی ہے 💯💔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ، کتنے قابل ، کتنے اہم ہیں ۔ اگر آپ نا قدروں کے ساتھ ہیں تو آپ بے کار ہیں ۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

حیا کی کشش، حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔ 
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
X  : حیا کی کشش، حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔ 𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨ - 
Obsessed... 🥹🥹
X  : Obsessed... 🥹🥹 - 
Love....🥹🥹🥹🥹🥹🥹
X  : Love....🥹🥹🥹🥹🥹🥹 - 
Xtylish_Kuri
 

دیکھا ہے تیرے ہجر نے __ کتنا بدل دیا مجھے _!
پہلے سا رنگ بھی نہیں حسن و جمال بھی نہیں🥺
اتنی ہوں جان بوجھ کے ____ کارِ جہان میں مگن
اتنی کہ آج کل مجھے __ تیرا خیال بھی نہیں __!💔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Obsession.. 🥹🥹🥹
X  : Obsession.. 🥹🥹🥹 - 
Beautiful.. 😍😍
X  : Beautiful.. 😍😍 - 
Xtylish_Kuri
 

عین اسی وقت وہ سامنے سے گزرا،
میں جب یہ سوچ کر اٹھا کہ صبر کرنا ہے🖤
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨