Damadam.pk
Xtylish_Kuri's posts | Damadam

★ Xtylish_Kuri's posts:

غلطی معافی، پھر غلطی ــــــ  پھر معافی 
یار ! یہ میرا دِل ہے، سزا جزا کا دربار نہیں!!🥲
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨
X  ★ : غلطی معافی، پھر غلطی ــــــ پھر معافی یار ! یہ میرا دِل ہے، سزا جزا کا - 
Xtylish_Kuri
 ★ 

خود کو آزاد کیا دل سے اتاری دنیا
منہ پہ دنیا کے بڑے زور سے ماری دنیا
لوگ دنیا کے لیے تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح پہنی اور اتاری دنیا۔۔۔۔۔
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

کیا کلیمی سے بھلا عشق کلامی کم ہے ؟
بادشاہی نہ سہی ! دل کی غلامی کم ہے ؟
کیا یہ کم ہے؟ کہ تمھیں دیکھوں، دِکھے کُل دنیا
کیا یہ کم ہے ؟ کہ لکھوں عشق ! پڑھے کل دنیا !
یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند
جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد !
عشق دربار بھی سُن کار بھی سرکار بھی عشق
عشق تلوار بھی آزار بھی دلدار بھی عشق
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے !
کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے !
♥️♥️♥️♥️♥️
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

"ساتھ والے گھر میں اگر بیٹی پیدا ہو
تو پھر تمہارا فرض ہے 'تم اپنے کبوتر بیچ دو'"
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Beautiful Nature image
X  ★ 🔥 : Today's Weather.. 😍😘🌧🌦 - 
Bilkul... 💯😇
X  ★ : Bilkul... 💯😇 - 
Xtylish_Kuri
 ★ 

یہاں دمادم پر ایک شخص کیساتھ میرا خون
🤔🤭😁...کا رشتہ ہے

Xtylish_Kuri
 ★ 

مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ والے🫶🏻
🥀یہ ہر کسی کی پسند نہیں ہوتے~🫠
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

بھیجنا ہی ہے گر مجھے کچھ ، تو
سات رنگوں کی چوڑیاں بھیجو__ 🤍🌻
🩷🩵❣️🧡💛💜🤍
X  ★ : بھیجنا ہی ہے گر مجھے کچھ ، تو سات رنگوں کی چوڑیاں بھیجو__ 🤍🌻 🩷🩵❣️🧡💛💜🤍 - 
Romantic Poetry image
X  ★ : ہوے سر محبوب دی جھولی وچ دیوے موت خدا کیڈی چس آسی ۔۔۔ - 
Paintings image
X  ★ : Me with my Mohtarram.. 😍🥹🙈 - 
Xtylish_Kuri
 ★ 

🥱🥱by by😴😴

Xtylish_Kuri
 ★ 

کہاں رہتا ہے وہ شخص؟؟؟؟
وہ شخص یہیں کہیں رہتا ہے،عین سینے کے بائیں جانب۔۔ 🫀
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

محبت آپکے دل کا وہ ٹکڑا ہے
جو کسی اور کے سینے میں رکھ دیا جاتا ہے۔۔۔۔ ❤🩹
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

سب سے اچھا وہ تمہیں کب لگتا ہے۔؟
جب وہ میری کسی بےوقوفی پر چہرا جھکا کر ہنس پڑتا ہے۔۔۔ 🥹
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

ساری دُنیا آپ کے سامنے مُحبت کی دعویدار کھڑی ہو لیکن آپ کا دل صِرف مَن پسند شخص کی موجُودگی سے ہی پِگھلتا ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے...🙂🖤
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

Xtylish_Kuri
 ★ 

“The problem will never be where people place you, but where you choose to stay.. 🙃
𝓑𝓲𝓷𝓽-𝓮-𝓗𝓪𝔀𝓪.. 🫀✨

𝓐𝓶 𝓪 𝓗𝓲𝓳𝓪𝓫𝓲 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 👑..
X  ★ : 𝓐𝓶 𝓪 𝓗𝓲𝓳𝓪𝓫𝓲 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷 👑.. - 
Funny joke
X  ★ : 😂The one who understands me better than anyone 😂😂 -