کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں۔
میں بالکل انکے جیسی ہوں...🖤🥀🌿
Happy independence Day..🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Pakistan zindabad.😍😍😍
💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍ہم اپنے وطن سے کتنا عشق کرتے ہیں یہ تمھیں دکھلائیں گے
وقت آنے پر دشمن کو مٹی میں ملائیں گے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aj Mera dill bahut udas Hy..Allah Pak sub theek ho..
😩😵😖😥😞
*🍂🍂🍂🍂مکا نو ں کے بنا نے میں عمر ختم کر رہا ہے بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تُو۔🥀🥀🥀🥀*
*جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا.*
😀😃😄😁😆😅😂🤣☺️😊😇🙂🙃😉😌😍🥰😘😗😙😚😋😛😝😜🤪🤨🧐😋😛😝😜🤪🤨🧐🤓😎🤩🥳😏😒😞😔😟😕🙁☹️😣😖😫😩🥺😢😭😤😠😡🤬🤯😳🥵🥶😱😨😰😥😓🤗🤔🤭🤫🤥😶😐😑😬🙄😯😦😧😮😲🥱😴🤤😪😵🤐🥴🤢🤮🤧😷🤒🤕🤑🤠😈👿👹👺🤡💩👻💀☠️👽👾🤖🎃😺😸😹😻😼😽🙀😿😾🤲👐🙌👏🤝👍👎🦾💪🦵🦿💄💋👄🦷👅👂🏾👁️
Bahoot Acha mosam ban Gia Hy hurraaa..💃💃
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
❣️🤲🏻 🌙۔
*مرد کو تو اس ہوا سے بھی دُشمنی محسوس ہوتی ہے، جو اسکی مَن پسند عورت کو چھو کے گُزرے بشرطیکہ وہ "مرد" ہو......!!*
*❣
*_❣آج کــــی دوســــری بــــات❣_*
پریشان ہونے والےکوکبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتاہےلیکن پریشان کرنےوالا ساری زندگی سکون کی تلاش میں ہی رہتاہے.....!!!!
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
*🌴اگر آپ یہ سمجھتـــے ہیں کہ دنیا کا بہـــترین مذہب یا عقیدہ آپکا ہـــے تو دنیا کا بہـــترین عمل بھی کرکـــے دکھانا بھی آپکی ذمہ داری ہـــے اگر آپ بہـــترین عمل دکھانـــے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدـــے کا پرچار کرنا چھوڑ دیں کیونکہ جو عقیـــدہ ...آپکو نہـــیں بدل سکا وہ کسی کو کیا بدلـــے گا ••••🌺۔💫*
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
*آپ کی زندگی لاکھوں سے بہتر ہے جس دن یہ احساس ہو گیا تب نا امیدی کے بادل چھٹ جائیں گے نا شُکری کم ہونے لگے گی بیماریوں اور disturbances کا گراف نیچے آۓ گا💕*
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
🌺💚🌹💚🌺
💜💛💜
*کیا غصہ کرتے ہُوئے کبھی یہ سوچا ہے کہ لال چہرہ ماتھے پر بل اور زہر میں ڈُوبے الفاظ ہمارا کیا impression ہمارے پیاروں پر چھوڑ رہے ہوتے ہیں؟رشتوں کی محبت کا قتل نہ کیجیۓ💕*
*_محبت کم نہیں کرنا_*
*_کوئى بھی روگ دے دینا_*
*_کوئى بھی نام دے دینا_*
*_نہیں صبح سہانی تو_*
*_غموں کی شام دے دینا_*
*_میری تاریک راتوں سے "_*
*_تم اپنی چاہتوں کی لو_*
*_کبھی مدھم نہیں کرنا_*
*_محبت کم نہیں کرنا_*❤️
جس کی غلطی غلط نا لگے اسے محبوبہ
اور جس کا ٹھیک بھی غلط لگے اسے بیوی کہتے ہیں
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣
پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain