Good morning
Follow me and join my mehfil.🌝
پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا😢
تینوں کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر😁😁😝
مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن.
میری تقدیرسےچھپ کرمجھےاک بارمل جاو.
بابا جی کہتے ہیں
آج کل سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں😂😂😋
بابا جی کہتے ہیں کہ , کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی 😂🙊😛😜
مقــــدر کــــی زنجــــیروں سے بنــــدہے ... ہــــم بــــےبــــں لـــوگـــــــ ... عمــــر گزار دیـتـــے ہیــــــــں ... معــــجزیــــے کــــے انتــــظار مَیــــں ......!!!
💞 💞 💞
Join my mehfil ..
ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے سوا کروں
تجھے ہر نظر پر عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کوئی کمی نہیں
میرے اس کلام کو تو معاف کر
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞
نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝
😊 ایک شخص نے پوچھا ۔۔یہ مسکراہٹ ۔😊..کہاں ملے گی ۔۔
*میں نے کہا ۔۔ہمارے گروپ میں شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔*😄
۔۔فری میں ملے گی ۔۔۔ 😂😂😂
*کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔*
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
💫 *دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain