ہائے یہ انسانوں کے ستائے ہوئے لوگ
اُس رب کو بھول بیٹھے ہیں
جو کہتا ہے
غم نہ کرو بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں 🔥🔥🔥🌚🤐❣️
کچی عمر میں لگے زخم پوری زندگی رستے رہتے ہیں اور ناسور بن جاتے ہیں
بہت وقت لگتا ہے اپنوں سے چوٹ کھانے کے بعد کسی اور پر اعتبار کرنے میں
عمر بیت جاتی ہے
خود کو سمجھانے میں
صدیاں لگتی ہیں خود کو یہ سمجھانے میں کہ جو ساتھ ہے وہ مخلص ہے
کسی بھی ٹوٹے بکھرے انسان کے ساتھ چلنے سے پہلے آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے صبر ہمت اور حوصلے کو جج کریں
کیوں کہ کسی کو جوڑتے وقت آپ خود بھی ہزار بار ٹوٹیں گے
🔥🔥🔥🤫🤐🌚
*نماز عصر کی اہمیت!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:
جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے
📗 *سنــن ابــن ماجہ-685*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
🥀
جنازے کے ہمراہ جائیں تو مُردے سے زیادہ اپنا غم کریں کیونکہ وہ تو ملک الموت کا منہ دیکھ چکا ہے اور ہمیں دیکھنا ہے وہ موت کی تلخی کا مزہ چکھ چکا ہے اور ہمیں موت کی تلخی کا مزہ چکھنا ہے
🥀 _*سورہ اخلاص سے محبت کریں*_ 🥀
*حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ*
نبی ﷺ نے ایک آدمی کو کسی لشکر کا امیر بنا کر بھیجا وہ اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتا تو قراءت کے آخر میں سورۂ اخلاص پڑھتا جب وہ واپس آئے تو انہوں نے نبی ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا تو آپ نے فرمایا اس سے پوچھو کے وہ ایسے کیوں کرتا تھا ؟
انہوں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا کیونکہ وہ رحمان کی صفت ہے اور میں اسے پڑھنا پسند کرتا ہوں نبی ﷺ نے فرمایا اسے بتا دو کہ اللّٰہ اسے پسند فرماتا ہے
*مشکوٰۃ المصابیح2129*
🥀 _*آپ سب کے نام ایک پیاری دعا ہر نعمت ہر خوشی تمہاری ہو خدا کرے جنت جیسی زندگی تمہاری ہو*_ 🥀
کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں اس کائنات میں بکھرے ہوئے تمام لوگوں کے دکھ سمیٹ لوں کسی کی پلکوں کا ایک ایک آنسو اپنے دل میں اتار لوں اور خود سمندر بن جاؤں میرا ظرف اتنا اعلٰی ہو جائے کہ بڑی سے بڑی خطا کو درگزر کر دوں میری ذات دوسروں کے لیے وقف ہو
*میں خود کیا ہوں؟*
یہ سب ختم ہو جائے اگر رہ جائے تو صرف احساس مجھے ہر انسان مسکراتا ہوا ملے کاش مجھ میں اتنی طاقت ہو کہ میں لوگوں کے دلوں سے غم کے سائے ختم کر سکوں لیکن سچ یہی ہے کہ اللّٰہ پاک کی ذات کے علاوہ کسی کا غم دور کرنے کی کسی انسان میں طاقت نہیں ہو سکتی اور ہم ایک جگہ آ کر ضرور بے بس ہو جاتے ہیں ہاں ایک چیز تب بھی ممکن ہے
*وہ ہے دعا*
آپ سب کی خوشیوں کے لیے اپنے اللّٰہ پاک سے بہت ساری دعائیں ہیں
'💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜💦⚜️💦
*_🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه🌹_*
*◈☜٭اگــر اپنــوں میــں کــوئ "مـاہــرِ احســـاســـاتــــــ" ہــو....تــوبــاتـــــــ" مـــاہــــرِنفسیــــاتـــــــ" تکـــــ نہیــں جــاتــی …!!! - ۔●◈•* *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
📍- *"ہر طرح کی پریشانیوں سے حفاظت"*
🍃 سیدنا عبد الله بن خبیب رضي الله عنه کہتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
*« قل هو الله أحد (سورة الاخلاص) اور معوذتین (سورة الفلق اور سورة الناس) تین مرتبہ صبح کے وقت، اور تین مرتبہ شام کے وقت کہہ لیا کرو تو یہ تمہیں (ہر طرح کی پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے) کافی ہوں گی ».*
📜 - (سنن أبي داود : ٥٠٨٢، اسناده حسن)
💐 سیدہ عائشہ رضي الله عنها فرماتی ہیں کہ میں نے رسول الله ﷺ کو ایک نماز میں یہ دعا کرتے ہوئے سنا:
*اللّٰھُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابًا يَسِيرًا* ’’اے الله ! میرا حساب آسان لینا۔‘‘
جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے کہا: اے الله کے نبی! آسان حساب سے کیا مراد ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اس کا مطلب یہ ہے کہ الله اس کا نامہ اعمال دیکھے اور درگزر فرمائے۔ اے عائشہ! قیامت کے دن جس آدمی سے تفصیلی حساب لیا گیا، وہ ہلاک ہو گیا۔‘‘
*📚 (مسند احمد: ٤٨/٦ مختصراً، حسنه الشیخ زبیر علی زئی رحمه الله)*
*Bismillahirrahmanirraheem*
*✦Deen ki samjh hasil Karne ki Dua*
---
*اللَّهُمَّ فَقِّهْنى فِي الدِّينِ*
---
*✦ Eh Allah Mujhe Deen ki samajh ata farma*
---
*اے الله مجھے دین کی سمجھ عطا فرما*
---
*✦ एह अल्लाह मुझे दीन की समझ अता फरमा*
---
*✦ O Allah Grant me Deep understanding of Deen ( Islam)*
*Sahih Bukhari book 4, 145*
Dua [] Surah Al-Baqarah - 2:126
*حضرت ابراہیم علیہ السلام نے برکت کے لیے یہ دعا مانگی*
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
رَبِّ اجۡعَلۡ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّارۡزُقۡ اَهۡلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنۡ اٰمَنَ مِنۡهُمۡ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ
My Lord, make this a secure city and provide its people with fruits - whoever of them believes in Allah and the Last Day."
Surah Al-Baqarah - 2:126
*Bismillahirahmanirraheem*
*✦ هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ*
-----
*✦ Wo hi zindagi deta hai aur maut deta hai aur tum usi ki taraf laut kar jaoge*
---
*✦ وہی زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے*
---
*✦ वही ज़िन्दगी देता है और मौत देता है और तुम उसी की तरफ लौट कर जाओगे*
---
*✦ He gives life and causes death, and to Him you will be returned*
---
*Al Quran - Surah Yunus - 10:56*
ہمارا المیہ ہے کہ ھم چاہتے ہیں ہمارا ہمسفر اچھا انسان ہو جھوٹ نہ بولتا ہو
پانچ وقت کا نمازی ہو
اچھے اخلاق والا ہو
وغیرہ وغیرہ
اور وہ ہماری اصلاح کا ذریعہ بنے
مگر ہم خود اچھے بننے اور کسی اپنے ہی جیسے کے ہمسفر بن کر اُسکی اصلاح کا ذریعہ بننے کی کوشش ہی نہیں کرتے 🔥🔥🤐🤐🌚
کوئی بدنصیب نہیں ہوتا بس ہر کسی کا نصیب مختلف ہوتا ہے
کسی کو جلدی دے کر آزمایا جاتا ہے
اور کسی سے لے کر آزمائش میں ڈالا جاتا ہے
بس وہ دیکھتا ہے کہ میرا بندہ کس حالت میں مجھ سے کیسا تعلق رکھتا ہے
🔥🔥🔥🌚🤐💯
میرا رب مجھ سے پوچھے گا کہ کیوں نہ مجھ سے شرم آئی 🤐🤐🔥
گناہ کرتا تھا چھپ چھپ کر کیوں نہ شرم آئی 🔥🔥🔥
معزرت کے ساتھ ہم جس نامحرم کو اللہ کے ڈر سے نہیں چھوڑتے
اُسی کو والدین یا پھر دنیا کے ڈر سے چھوڑ دیتے ہیں 🤐🤐🤫💔
ذرا سوچئے اگر اللہ نے آپ سے پوچھ لیا کہ میرے بندے کیا تیری نظر میں میرا مقام
دنیا کے عارضی لوگوں سے بھی کم تھا جو تو نے مجھ سے شرم کرنے کےبجائے اُنسے ڈرنا شروع کر دیا تو کیا جواب دیں گے؟
کیا کوئی جواب ہوگا آپ کے پاس؟🤐🤫🤫🔥🔥
میں نہیں جانتی کہ وجہ کیا ہے مگر ہم لوگوں نے غرور اور تکبر کو سیلف رسپکٹ کا نام دے دیا
ہم attitude دکھانے کو اپنی بڑھائی سمجھتے ہیں
جھکنے کو بزدلی کہا جاتا
جب کہ قرآن کہتا ہے کہ غرور اور تکبر اللہ کی چادر ہیں اور اسی پر جچتی ہیں
ہم لوگ سوشل میڈیا کے ذریعے
خود ہی اپنے دین کی تعلیمات کو جھٹلا کر
انڈین فلموں جیسے ڈرامے باز ہیروز کی کھیپ تیار کر رہے ہیں جو اکڑنے کو اور دوسروں کو ذلیل کرنے کو اپنی عزت سمجھیں گے 🔥🔥🤐🤐🌚🤫
﷽
*سوچ سمجھ کر بولئے!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:
آدمی اپنی زبان سے اللّٰہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتا ہے
📗 *سنــن ابــن ماجہ -3970*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
معزرت کے ساتھ شاعری میں زیادہ تر ایسے ہی الفاظ استعمال ہوتے ہیں جن میں اللہ سے شکوہ یا پھر محبوب صاحب کو رب سے اونچا دکھایا جاتا ہے استغفراللہ
یا پھر قسمت کا رونا رویا جاتا ہے
قرآن کہتا ہے کہ قسمت کو کوسنے والوں سے سخت باز پرس کی جائے گی 🔥🤐🤐
*قریبی پڑوسی کو ھدیہ دیں* ❣️❣️
*۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ*
💠💠💠انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا اور کہا: میرے دو پڑوسی ہیں، میں کس کو ہدیہ دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہے۔
🎖️🎖️ *مسند احمد6251*
📍 *فرض نماز کے بعد کی ایک مسنون دعا*
✨ حضرت مسلم بن ابی بکرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے اپنے والد ( سیّدنا ابوبکرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ) کو نماز کے بعد یہ دعا پڑھتے سنا :
✫ *أَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ*
’’ اے اللہ ! میں کفر و فقر اور عذاب قبر سے ( بچنے کے لیے ) تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
*میں بھی یہ دعا پڑھنے لگ گیا ، ( ایک مرتبہ ) انھوں نے مجھ سے کہا بیٹا ! یہ کلمات تو نے کہاں سے سیکھے ہیں؟ میں نے کہا : ابا جان ! میں نے آپ کو نماز کے بعد یہ کلمات پڑھتے سنا تو میں نے آپ سے سن کر یاد کر لیے. انھوں نے فرمایا : پیارے بیٹے ! ان پر پابندی کرنا کیونکہ اللہ کے نبی ﷺ نماز کے بعد ان کلمات کے ساتھ دعا فرمایا کرتے تھے.*
📙 [ سنن نسائی : 5467 ]
چلو اب گھر چلیں بشر
بہت آوارگی کر لی 🔥🤫
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے
انہیں آخر بچھڑنا تھا 🌚🌚🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain