سنو گڑیا 🔥🔥
تم یونہی رو رہی ہو کہ تمہیں دھوکا دیا گیا
ذرا ایمانداری سے اپنے اندر جھانکو دیکھو
سوچو کہ تمہارے ساتھ اگر تمہارا محبوب وفا نہ کر سکا تو اسکی وجہ کیا ہے
کہیں تمھیں آزمایا تو نہیں جا رہا؟
کہیں تمھیں اپنے والدین کو دھوکا دینے کی سزا تو نہیں مل رہی؟
کہیں تم نے اپنے محبوب کی محبت میں اللہ تعالٰی کو ناراض تو نہیں کر لیا؟
اگر ایسا کہیں ہے بھی تو محبوب کو قصور وار ٹھہرانے کے بجائے اللہ سے معافی مانگو اسے راضی کرنے کی کوشش کرو کیوں کہ جب وہ راضی ہوتا ہے تو کوئی طلب کوئی ضرورت کوئی چاہت ادھُوری رہ کر دل نہیں دکھاتی 🔥🔥💯🌚🤐🤐🤫
کیا آپکو پتہ ہے کہ ہم نامحرم کی محبت میں کب گرفتار ہوتے ہیں؟اور زیادہ تر محبتوں کا انجام جدائی کیوں ھوتا ہے؟
دل اللہ نے خالص اپنے لیے بنایا ہے دل اللہ كا گھر ہے
جس طرح خالی اور گندے مکانات میں جن اور شیاطین اپنا بسیرا کر لیتے ہیں بالکل اسی طرح اللہ کی یاد سے خالی دل میں دنیا اور اُس میں بسنے والے اپنا بسیرا کر لیتے ہیں
اور انسانوں کی محبت میں مبتلا شخص کئی جگہ اللہ کو ناراض کر بیٹھتا ہے
جب کوئی شخص کسی عام سے انسان کی خاطر اللہ کو ناراض کرتا ہے تو اللہ کی غیرت جوش میں آتی ہے اور وہ سزا کے طور پر اُن سب لوگوں کو دور کر دیتا ہے جن کی محبت میں اسے ناراض کیا گیا ہو
ہماری دین سے دوری کی اور ناکامیوں کی ایک بڑی وجہ ہمارا ي کنسیپٹ بھی ہے کہ
اللہ ہمارے لیے کیا کیا کر سکتا ہے
ھم کبھی ي نہیں سوچتے کہ ھم اللہ کی محبت اور اپنی بندگی کا اظہار کرنے کے لیے اللہ کے لیے کیا کیا کر سکتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ نیکی کی طرف جانا ہمیں سب سے مشکل کام لگتا ہے
جس دن ہم اپنا مائنڈ بنا لیں گے کہ ہم نے اللہ کہ لیے کُچھ کرنا ہے اُس دِن سے آدھی رات کو اٹھ کر نماز پڑھنا بھی آسان ہو جائے گا🔥💯🌚❣️
سنو گڑیا 🔥🔥
کسی کے شہزادے جیسے بھائی کے جذبات سے کھیلتے وقت یہ مت بھولنا
کہ ایک شہزادہ تمہارے گھر میں بھی ہے
تم تو اپنے بابا کی عزت کا بول کر کسی اور کی ہو جاؤ گی مگر ایک بہن اپنے شہزادے جیسے بھائی کو خوش دیکھنے کے لیے ترس جائے گی
🔥🌚🤐🤫
جہاں پر نکاح مشکل اور گرل فرینڈ یا بوئے فرینڈ رکھنا آسان ہو جائے
اُس معاشرے میں عریانیت آ ہی جاتی ہے 🤐🤐🤐🤫🤫
میں صرف اُس بات کی ذمےدار ہوں جو میں نے کہی
اُس بات کی نہیں جو آپ کی سمجھ میں آئی 🔥🔥🤐🤫
ہم عورت بس اسے سمجھتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو 🤐
کسی اور کی بہن کسی اور کی بیٹی ہمارے لیے صرف ایک گوشت کا ٹکڑا ھوتی ہے جس پر ہم جنگلی کتوں کی طرح منہ پھاڑے کھڑے ہوتے ہیں 🔥💯🌚🤫🤐
وہ بہن کو پردے کا کہہ رہا تھا
اور محبوبہ کو کہ رہا ہے کھلی زلفوں میں آفت لگتی ہو 🤐🤐🤐💯🔥🌚🤫
𝑻𝒂𝒍𝒌𝒉 𝑯𝒂𝒒𝒊𝒒𝒂𝒕👆
*_꧁❀✰﷽✰❀꧂_*
*_🌹اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللّٰہِ وَبَرَكـَاتُهُ🤝🏻_*
*_🌻 🌻_*
_*•👈🏻 ہر شخص کا اللّٰہ پاک سے الگ رشتہ ہوتاہے.*_
_*اللّٰہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں اس پہ یقین رکھیں اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں.*_
_*یقین کریں اللّٰہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے.*_
_*اسکے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپکو پریشان نہیں کرے گی.*_
_*اپنی ساری باتیں اسکو سنائیں اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا....!!!*_
_( ان شاء اللّٰہ )_
*_♥️ " اللّٰہ محبت ہیں "♥️_*
_*•👈🏻 جب اللّٰه خود کہہ رہا ہے کہ صرف میں تمہارا دوست ہوں،*_
_*تو ایسے دوست کے ہوتے ہوئے پریشان کیوں ہیں؟*_
*_꧁❀✰﷽✰❀꧂_*
*_🌹اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللّٰہِ وَبَرَكـَاتُهُ🤝🏻_*
*_🪴🌻 بـہـو اور بـیـٹـی 🌻🪴_*
*_👈🏻 ﺑﯿﭩﯽ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ۔_*
*_👈🏻 ﺩﺍﻣﺎﺩ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﮩﻮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺟﻮﺭﻭ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔_*
*_👈🏻 ﺑﯿﭩﯽ ﺍﮔﺮ تھوڑی سی بھی ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﮐﮫ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮ ﺍﮔﺮ ﺑﮩﺖ ﺳﺨﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ._*
*👈🏻 _ﺑﯿﭩﯽﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮬﮯ ﭘﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ._*
_*👈🏻 ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺳﺴﺮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ برا ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﻮ ﮐﺎﻡ ﭼﻮﺭ ﮐﮩﻼﺗﯽ ﮬﮯ.*_
𝑲𝒉𝒖𝒍𝒂 𝑻𝒂𝒛𝒂𝒅👆😐
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
اپنــے جـسم ڪو ضــرورت ســے زیادہ مَت سنــوارو اِســے مٹـی میــں مِل جانا ہــــے
سنوارنا ہـــے تو اپنــی رُوح ڪـو سَنوارو ڪیونڪہ اِســے اپنــے رب ڪے پاس جانا ھــے
💞🤐
𝑻𝒂𝒍𝒊𝒃 𝒆 𝑰𝒔𝒉𝒒 🔥🔥
مجھے یقین ہےکہ اک دن مری دعاؤں پر بھی کن کہا جاۓ گا
مجھے یقین ہے کہ وہ معجزہ میرے لیے بھی کرے گا
مجھے بس انتظار کرنا ہے صحیح وقت کا اپنی دعاؤں کے جواب کا
راستہ ایک ہی رکھ کر طلب اور مطلوب بھی ایک ہی رکھنے ہیں
تھکنا نہیں ہے مایوس نہیں ہونا
وہ سنے گا وہ ہی سنے گا کیوں کہ وہ ہی سننے والا ہے
وہ دے گا وہ ہی دے گا کیوں کہ وہ ہی دینے والا ہے ❣️❣️💯🔥🌚🤲🏼
𝑩𝒔 𝒊𝒌 𝒌𝒉𝒚𝒂𝒍 🔥🔥
اچھے لوگ اچھی زندگی کے ضامن نہیں ہوتے
اور وہ لوگ تو بالکل بھی نہیں جو اتنے اچھے ہوں کہ برے لوگ انہیں مار کر اُنکی لاشوں کو روندھ کر اپنی خوشیوں کے محل بنا لیں
بھلا کون ہے ایسا جو ایسے روندھے ہوئے لوگوں کے ساتھ چلے 🔥🔥💯🌚
ھم بھی کتنے عجیب ہیں نہ عمر گزار دیتے ہیں اس بات کے غم میں کہ ہمارے ساتھ کیا کیا ہوا
مگر کبھی ایک پل بھی یہ سوچنے کے لئے نہیں نکالتے کہ ھم نے دوسروں کے ساتھ کیا کیا 🌚💯🔥🤐🤐😔
اگر اُداس شاعری کو ختم کر دیا جائے تو آدھے سے زیادہ دکھی لوگ خوش رہنے لگیں 🌚💯🔥
کسی کا بُراماضی کھنگالتے کهنگالتے
ہم حال کا ایک بہترین انسان کھو دیتے ہیں
،🔥🔥💯🌚🤐
𝑨𝒋 𝒌𝒊 𝒎𝒐𝒉𝒃𝒂𝒕😳
آغاز اچھے لگنے سے
پھر بات
ملاقات
رومانٹک سٹیٹس اور پوسٹ
انجام
جان سے دھوکے باز
بات کرنے کے لیے وقت کی کمی
ملاقات ممکن نہیں
اُداس سٹیٹس اور پوسٹ
خود کو مظلوم ظاہر کرنا
کُچھ دن اُداس رہنے کے بعد
𝑺𝒆𝒂𝒓𝒄𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒇𝒐𝒓 𝒂 𝒏𝒆𝒘 𝒅𝒆𝒗𝒊𝒄𝒆
والا سین 🤐🤐🔥🌚
ہر لکھے ہوئے لفظ کے کئی معنی ہوتے ہیں یہ پڑھنے والے کی سوچ پر منحصر ہے کہ وہ کیا مطلب نکالتا ہے 🔥🌚
کیا یہ مقامِ حیرت نہیں کہ ھم لڑکے کے بدل جانے کو بیوفائی اور لڑکی کے بدل جانے کو مجبوری کہتے ہیں 😏😏
حالاں کہ جو تعلق محبتوں میں رکھا جاتا ہے
اُس میں بدلنے والے کو صرف نیک ہی کہنا چاہیے
𝑴𝒚 𝒕𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕𝒔😎👆
𝒂𝒑 𝒌𝒊𝒂 𝒌𝒆𝒉𝒕𝒚 𝒉𝒏???
لکھے ہوئے الفاظ پڑھ لینا بہت آسان ہے
مگر اُن الفاظ میں چھپے درد اور اُن کے ادا ہونے کے پیچھے کی تلخی اور تجربہ سے فقط لکھنے والا واقف ھوتا ہے
💯🌚🔥🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain