مکافات عمل تو ہے کہ آپ کسی اجنبی کی محبت میں گھر والوں کو دھوکا دیں اور وہ آپ کے ساتھ وقت گزار کر کسی اور کا ہو جائے 🌚🌚💯🔥🤐
سنو گڑیا 🔥
جس کے لیے تم رات بھر جاگتی ہو
جس کی ناراضگی پر تم تڑپ جاتی ہو
جس کے بات نہ کرنے پر تم روتی ہو
وہ تمہاری کہانی دوستوں کو سنا کر ہنستا ہوگا 🌚🤐🤐
وہی دسمبر وہی شام وہی اُداسی 🔥🔥🔥
وہی نزلہ وہی زکام وہی کھانسی 🌚🌚🌚😂😂
بعض اوقات ہماری ویسے ہی کہی جانے والی باتیں کسی کی ذندگی تباہ کرنے کے لیے بہت ہوتی ہیں 🔥🔥🔥🤐🤫
کیا یہ مقامِ حیرت نہیں کہ ھم دوسروں کی خوشی چھین کر اپنے لیے سکون تلاش کرتے ہیں 😏😏😏🌚🔥🔥
مجھ سے ناواقف لوگ 🙂🙂
مجھے انا پرست کہتے ہیں 🤐🤐🌚🌚
ضروری تو نہیں محبت میں ناکامی ہی انسان کی ہنسی اور الفاظ چھین لے
یہ اُس وقت بھی کھو جاتی ہیں جب انسان خود احتسابی یا خود آگاہی کہ دور سے گزرتا ہے 🌚🔥🔥🔥
انسان اُس وقت لکھنا شروع کر دیتا ہے جب اُس کہ ہونٹ الفاظ ادا کرنے سے انکار دیں ،🌚🌚🔥
𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲😊
کبھی کبھار زندگی اپنی حقیقت کُچھ اسطرح
بتاتی ہے کہ اپنی کشش ہی کھو بیٹھتی ہے
اس کے بعد سب مذاق لگتا ھے سانسوں کا چلنا کُچھ کرنے کی خواہش کُچھ بننے کا شوق سب اک مذاق سا لگتا نظر آتا تو بس اتنا کہ جو کرنا تھا و نہیں کیا جو زندگی کا مقصد وہ ہی رہ گیا 💔💔💔💔🤐🤐🤫
انسان اُس وقت بھی خاموش ہو جاتا ہے جب وہ خود سے جُڑے لوگوں کے رویّوں اور الفاظ میں موجود فرق ممحسوس سمجھنے لگ جاتا ہے 🤫🤫🤫🤫🤐🌚
𝗸𝗮𝗿𝘄𝗮 𝘀𝗮𝗰𝗵😐😐🤫🤫
بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے خود کو مرد
بولتے
مگر ثابت کوئی کوئی کرتا ہے 🌚🌚😏
سنو گڑیا
تمھیں لگتا ہے کہ وہ مرد تم سے نکاح کرے گا؟؟؟
جو تم سے بات بھی گھر والوں سے چھپ کر کرتا ہے 😏😏😏😶








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain