Damadam.pk
Xtylish_Sara's posts | Damadam

Xtylish_Sara's posts:

Xtylish_Sara
 

روح میں کوہی غم پوشیدہ ہیں
زندگی یو بے وجہ اداس نہیں

Xtylish_Sara
 

بر باد کرنے والے
آبادی کی دعا دیتے اچھے نہیں لگتے

Xtylish_Sara
 

Gud Morning Friends kesy ho sab mere tabiyat thk nhi hai fevar hai plz dua krna me theek ho jau

Xtylish_Sara
 

تم میری اﺫیت کی وہ حد ھو
جسے سوچ کر میں رو پڑتی ھوں

Xtylish_Sara
 

ھم معاف تو بار بار کرتے ہیں
مگر اعتبار اک بار کرتے ہیں

Xtylish_Sara
 

پھر یو ھوا کے وقت نے مصروف کر دیا
ورنہ ہمارے پاس بھی زمانے کے خواب تھے

Xtylish_Sara
 

ھر خاموشیاں انا نہیں ھوتی
کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ھوتی ہیں

Xtylish_Sara
 

خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
پھر وہ بولا نہیں کرتے☀☀☀☀☀

Xtylish_Sara
 

🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Xtylish_Sara
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ھوں
مگر جسے رکھتی ھوں تاحیات رکھتی ھوں

Xtylish_Sara
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ھوتا ہیں😐😐
اور لوگ اسے بدتمیزی سمجھ لیتے ہیں😕😕

Xtylish_Sara
 

کسی سے صرف اتنا ملو
جتنا وہ ملنا چاہیے☺☺☺

Xtylish_Sara
 

لوگ میرے ساتھ ڑرامے کرتے ہیں😐😐
جبکے میں خود بہت وﮈﮈی فلم ھوں😂😁😀

Xtylish_Sara
 

وہ جنہیں ھم زہر لگتے ہیں😐😐
وہ زہر کیوں نہیں کھا لیتے😠😠

Xtylish_Sara
 

سارے غموں کی وفات ھو جاتی ہیں
جب میری تم سے بات ھوجاتی ہیں

Xtylish_Sara
 

یقہن کیجئے صاحب
یقین نے ہی توڑا ہیں

Xtylish_Sara
 

آفت نہیں ھوں صاحب جو ٹل جاؤ گئ
عادت ھوں جو لگ جاؤ جاؤ گئ😄😄

Xtylish_Sara
 

مجھے ان اندھیروں پر بڑا ترس آتا ہیں
جنہیں ان.کی غلطی نظر ہی نہیں اتی

Xtylish_Sara
 

محبت میں کوہی حساب نہیں ھوتا😃😃😃
محبت جس سے بھی ھو بے حساب ھوتی ہیں

Xtylish_Sara
 

تیسرا شخص مصلہ تھا😉😉😉😉
اس لے ھم نے اک دوسرے کو چھوڑ دیا