Damadam.pk
Xtylish_Sara's posts | Damadam

Xtylish_Sara's posts:

Xtylish_Sara
 

ھم خشک مزاج سے بندے ہیں صاحب
اپنے آپکو بھی میسر نہیں ہیں ھم...

Xtylish_Sara
 

دھوکے اور کھوتے کا پتہ جب تک چلتا ہیں
بندہ کھا چکا ھوتا ہیں😂😁😀😊☺😃😄

Xtylish_Sara
 

کچھ لوگ کہتے ہیں تم بدل گۓ ھو♠♣♦§
بتاؤ اب
ٹوٹے ھوۓ پتے رنگ بھی نہ بدلے اب♥♥♥

Xtylish_Sara
 

اب یونہی ﮈھونڑتی ھوں ھواؤں میں اسکو میں
اک شخص آس پاس تھا جانے کدھر گیا

Xtylish_Sara
 

کبھی جو ضبط ٹوٹے میرا**""""**
کیا میں تجھ سے رابطہ کرلو-----

Xtylish_Sara
 

دل دے دیا ہیں
جان تمہیں دے گۓ

Xtylish_Sara
 

نہیں کرتی شریک تیرے خیال میں کسی کو
میں تو تیرے خیال کا بھی خیال رکھتی ھوں

Xtylish_Sara
 

لوگ جو مرضی بولے میرے بارے میں
میرا رب بہتر جانتا ہیں میرے بارے میں

Xtylish_Sara
 

Good Morning Friends

Xtylish_Sara
 

چپ کر سہتے رہو تو بہت اچھے
اگر بول پڑھو تو بہت برے ھے ھم

Xtylish_Sara
 

الف سے اب اداس رہتی ھوں میں
بے سے برباد کر دیا اس نے😢😢

Xtylish_Sara
 

Good Evening

Xtylish_Sara
 

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر😿😿
وہی آج تک میرے ساتھ ہیں🙀🙀

Xtylish_Sara
 

Good Aftrnoon guyz👼👼👼

Xtylish_Sara
 

کچھ لوگ اتنا تنگ ھوتے ہیں نہ
کہ ان کو دل رکھنا بھی نہیں اتا

Xtylish_Sara
 

انوکھا ہیں تیری یاد کا سلسلہ
کبھی اک پل کبھی پل پل تو کبھی ھر پل

Xtylish_Sara
 

جنہیں احساس ہی نہ ھو ان سے
کیسے گلے کیسے شکوے کرنے

Xtylish_Sara
 

خلوص کا جلوس نکال کر کہتے ہیں
کے تم پہلے جیسی نہیں رہی😡😡

Xtylish_Sara
 

میں بات تمہاری ہی کرتی ھوں😄😃
سبھی کہتے ہیں کے شاعری کرتی ھوں

Xtylish_Sara
 

فرصت میں یاد کرنا ھو تو کبھی نہ کرنا
ھم تنہا ضرور ہیں لیکن فضول نہیں😐😐