وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جن کو
حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائیں
اب نہیں اتا عتبار کسی پر
اب ھر کوہی تم جیسا لگتا ہیں
Good Noon
منزل بدلے یا وقت ھم تو اپنا مقام پائیں گۓ
میری جان محبت کی ہیں تم سے
جسم تو بازاروں میں عام ہیں
جنہیں میں زہر لگتی ھوں😄😄😄😄😄
خیر تم لوگ کون سا مجھے روح افزا لگتے ھو😂😁😀
ھم تمہیں کچھ نہیں کہتے😑😑
ھم تو اپنے آپ سے پریشان ہیں
دیمک نما تھا اس کا عشق
اندار ہی اندار کھا گیا مجھے
منہ پہ میٹھس پیٹھ پیچھے بکواس
یہی تو ہیں منافقوں کی اوقات 😕
سوگ مناؤ صاحب😑😑😉😑
اب ھم تیرے نہیں رہے😉😉
بہت دل کرتا ہیں ہسنے کو
پر اکثر تیری کمی رولا دیتی ہیں
جانے کس دن تجھ کو 😕😕😕
ھم پاس بیٹھا کر دیکھے گۓ😉😉
good morning
جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر
وہ کرت ہیں وفا ضرورت دیکھ کر
محبت سچ ہیں صاحب
بس لوگ برے ھوتے ہیں
پھر یو ھوا کے لب سے ہنسی چھین لی گئ
پھر یو ھوا کے ھسنے کی عادت چھوٹ گئ
اے دل انتظار نہ کر
وہ تیرا تھا ہی کب
جو لوٹ آۓ گا
تم بن نہیں کوہی ہمارا😴😴😴
اس بات کا فائدہ أٹھاتے ھو نہ
ناراض تو ہمیشہ خوشیاں ہی ھوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے کہا ھوتے ہیں
خدا خوش رکھے ان کے دلوں کو
جن کے دلوں میں ھم برے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain