اک عجیب سی جنگ ہیں مجھ میں😐😐😐
کوہی مجھ سے ہی تنگ ہیں مجھ میں😉😉
کچھ لوگ ھم کو پاکر بھی*****
بہتر کی تلاش میں تھے--------
ہزار محفل ہیں لاکھ میلے ہیں,......
مگر جہاں تم نہیں وہاں ھم اکیلے ہیں.
اف اب اور نہیں ھوتی شاعری سنو😕😕
تم بھاڑ میں جاؤ جس کا ھونا ہیں ھو جاؤ😂😁😀😊
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں
ہاۓ افسوس ھم تم پر یقین کر بیٹھے
دل امید توڑا ہیں کسی نے
اپنا بنا کے چھوڑا ہیں کسی نے
ہم ھنس کر چھوپا لیتے ہیں اپنے سارے غم
اور لوگ ھم جیسا بنے کی کوشش کرتے ہیں
جس دن راہیں ہماری جدا ھوئ ہیں
اس دن سے مسکرانا ھم نے چھوڑ دیا
میں جس دن بھلا دو تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ھو میری زندگی کا 😍😍
سب ھوتا ہیں بن تیری
بس گزارا نہیں ھوتا 🙊
تعلق ٹوٹنے سے پہلے
آخری. چیز ٹوٹنے والی مان ھوتی ہیں
مسکرانا عادت ہیں صاحب
غموں کو ھم زیادہ لفٹ نہیں کراتے
دھڑکنین بے قابو ھو جاتی ہیں
جب وہ اک نظر دیکھتا ہیں🙈🙈
اچانک آگیا وہ سامنے
اچانک دنیا غائب ھوگئ
کتابیں بھی یہی کہتی ہیں
جو اک ھوتا ہیں وہ تقسیم نہیں ھوتا
خاموشی میں ہی راحت ھوتی ہیں
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہیں
مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ھوتا
اگر طوفان نہ آتا مجھے کنارا مل گیا ھوتا
کوئی ہمارا بھی تھا
خدا جانے کب کی بات ہیں
تنہائی بہتر ہے
بے وفا لوگوں سے
کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
تو کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain