Damadam.pk
Xtylish_Sara's posts | Damadam

Xtylish_Sara's posts:

Xtylish_Sara
 

کہاں تھا نہ 😕😕😕
بھول جاؤ گۓ😢😢😢

Xtylish_Sara
 

اتنے برے تو نہ تھے ھم جتنے الزام لگاۓ لوگوں نے😢😢
بس کچھ مقدر کے برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے😑😑

Xtylish_Sara
 

کبھی تو محبتوں کا احترام ھوگا
بیوفاؤں کو کبھی تو احساس ھوگا

Xtylish_Sara
 

اتنے سستے کہاں تھے ھم
تیرے واسطے رعایت کی تھی

Xtylish_Sara
 

Eid Mubarak To All Damadam

Xtylish_Sara
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے😉😉
زرہ ھم بھی دیکھے کون چاہتا ہیں تمہیں ھماری طرح😏😏

Xtylish_Sara
 

مت چاہو کسی کو اتنا کے بعد میں رونا پڑے😌😌
کیونکہ یہ دنیا دل سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہیں😓😓

Xtylish_Sara
 

دیکھاؤے کے شریف بنے کی عادت نہیں ہیں ہماری😎😎
جو بھی بات ھو سیدھا منہ پر کرتے ہیں😏😏

Xtylish_Sara
 

میں ہمیشہ اپنے دل کی سنتی ھوں😻😻
اور پھر کرتی وہی ھوں جو گھر والے کہتے ہیں😹😸😹

Xtylish_Sara
 

ہمارا مزاج ہیں بلند پریندوں جیسا 😄
مسکرا کر جینا اور حوصلے بلند رکھنا

Xtylish_Sara
 

آخری خطا بھی اس کا خالی تھا
اور ھم لڑ پڑے کبوتر سے💔💔💔

Xtylish_Sara
 

کہاں جائیں گۓ ھم تجھے چھوڑ کر↩
تیرے بنا رات نہیں گزارتی زندگی کیا گزرے گئ

Xtylish_Sara
 

وفا دار بنو
اداکار نہیں
Good Morning .g3

Xtylish_Sara
 

عید کا سوٹ کتنے کا لیا😃😃😃😃
ﺫیادہ لمبی لمبی مت چھوڑنا😀😁😂

Xtylish_Sara
 

نہ انا ہیں مجھ میں نہ غرور ہیں
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہیں😏😏

Xtylish_Sara
 

تو یاد آیا ہیں تو چل اب ھنس دیتی ھوں
کیا رو کر اب تیری یاد کو الودا کہنا😏😏

Xtylish_Sara
 

رشتہ وہی قائم رہتا ہیں جو
دل سے شروع ھو ضرورت سے نہیں

Xtylish_Sara
 

مانا کے محبت خوبصورت ہیں
لیکن عزت اس بھی انمول ہیں