آج میں نے غور سے آئینہ دیکھا
تو احساس ھوا معصوم لوگ آج بھی ہیں دنیا میں
میں نے سب خواہش کو ٹال دیا
میں نے آج سے تجھے دل سے نکال دیا
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑتا
جان تم پر نثار کرتے ہیں😍😍😍
ہمیں نہیں معلوم وفا کیا ھوتی ہیں
Jumma Mubarak
تمھیں لفظوں میں اتاروں کیسے
جب کے تم پوری کائنات جیسے ھو
تربیت کی بات ہیں نہ صاحب
ورنہ جواب ایسے دیں کے سوال ہی پیدا نہ ھو
Gud Morning Guyzz
مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی
میں خوش مزاج لڑکی ھوں
وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہیں تو شکایت کیسی-----,,,,,_________
اب اسے خوش بھی نہ دیکھو تو محبت کیسی ********"
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نھباتے ہیں عمر بھر
ھم سے نہیں بدلے جاتے یار بھی اور پیار بھی
نظر اٹھا کے دیکھ تو سہی اک بار
تیرے غم نے کتنا بدل دیا ہیں مجھے
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی صاحب
اخلاق بہتر ھونا چاہے😇😇😇😇
پروا کرنا چھوڑ دو
سبھی اپنی اوقات میں آجائیں گۓ
Gud Morning Guys
یہ جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں
قسم سے بکواس کرتے ہیں😡😡
لوگوں سے امیدے انسانوں والی رکھے
فرشتوں والی نہیں
جس پر گزری وہی جانتا ہیں😐😐
دل تو پاگل ہیں کہاں کس کی سنتا ہیں
خاموشی شکوا کہاں ہیں
یہ تو بس بے بسی کی انتہا ہیں
Good Morning Heva nyc day
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain