Gud Noon
تمہیں تمہارا بدلنا مبارک ھو
یاد رکھنا ھم جو بدلے تو کڑواٹیں بدلتے رہے جاؤ گۓ
واحد اللہ کی محبت ہیں
جو ھر مطلب سے پاک ہیں
سب کچھ چھوڑ سکتے ہیں ھم
اک تیرے سوا😏😏😏😏😏
ھم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ھونے سے عشق کھونے تک
کیا چیز ہیں یہ دل بھی
ھو جائیں جب اکیلہ
نظر بھی کیا چیز ھوتی ہیں
ﮈھونڑتی بھی انھی کو ہیں جو نظرانداز کرتے ہیں
درد حدوں کو چھو جائیں
تو دردہ لاعلاج رہتا ہیں
یہ میری بزم. نہیں ہیں
لیکن دل لگاہ ہیں تو لگا رہنے دو
gud Morning
gud evening guyzzz
باتیں تو مجھے بہت اتی ہیں
لیکن میری کوہی سنتا ہی نہیں ہیں
یہ بھی اچھا ہیں😐😐😐
کہ ہم اچھے نہیں😢😢😢
مختصر سا قیام ہیں اور بس
ساری یادیں چھوڑ کر چلے آۓ گۓ
منزلوں کو پتہ ہی نہیں
کتنا کچھ چھین لیا سفر نے ھم سے
Gud Morning
کیا محبت بھی کوہی پیشہ ہیں
لوگ جو اتنی محبت کرتے ہیں
ھر لڑکی پر مر مٹنے والا مرد
میرے لیے دوٹکے کا مرد ہیں
محبت تم سے کر کے
محبت ضائع کر دی ھم نے
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو آج خبر نہیں ہماری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain