ندامت اپنی جگہ
دل توڑنے کا کفارہ نہیں ہیں
لوگ دیوانے ہیں خوبصورتی کے
ھم کہاں جائیں سادگی لیے کر
Jumma Mubarak friends
وقت دیکھائی نہیں دیتا 😐😐
مگر دیکھا بہت کچھ دیتا ہیں
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہیں😇😇
میں نے سنا ہیں وہ مجھ پر نظر رکھتا ہیں😕😕
اپنے حصے پر روۓ گا اک دن
جس کی قسمت میں ھم نہیں ھوگۓ
لوگوں سے اپنی ناک تو ماسک میں رکھی نہیں جاتی
اپنے کام سے کام کیسے رکھے گۓ
جانے والوں کو مت روکو😊☺☺
ان کو راستہ دو ھو سکے تو لات بھی دو😂😁😀
مجھے تو کوہی یہ بھی نہیں کہتا😕😕
یاد ستا تیری جب تو دمادم پہ نہ آۓ😊
زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ
کے دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
رتبہ تو خاموشیوں کا ھوتا ہیں
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
سنو مجھے دو اک راۓ
چاۓ بہتر ہیں یا عشق
اداؤں کی بات کرتے ھو صاحب
دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گۓ اب
بڑی سادگی سے ھوگے ہیں گم
تیرے راستے تیرے رابطے اور تم
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ھوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن کا پیار اور پھر لوداع
اگر پیاع ہیں تو شک کیسا
اگر نہیں ہیں تو حق کیسا
تیری غفلتوں کو ہیں کیا خبر
میری اداسیاں ہیں عروج پر
کڑوروں خامیاں ہیں مجھ میں
خیال کیجئے کنارا کیجئے
Meeru ye Q kiya kya hoa Naraz ho kya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain