’’جانتے ہو مجھے ساری دنیا کی نعمتوں میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟‘‘ ’’کھانا۔‘‘ ’’ہاں۔ کھانا۔ میری سب سے بڑی ترغیب ۔میری کٹھن ترین آزمائش ۔ کھانے کی لذیذ چیزیں۔مگر کیا ہم انسان ایک ہی پلیٹ میں سب کھا سکتے ہیں؟‘‘ ’’مطلب ؟‘‘ ’’ہم سارے کھانے ایک ہی پلیٹ میں نہیں کھا سکتے۔چاولوں کی پلیٹ الگ۔اور میٹھے کا پیالہ الگ ہوتا ہے۔چائے کے مگ میں پانی نہیں پیا جا سکتا۔ایسے ہی ہمیں اپنی ذات کے مختلف پہلوؤں کے لئے مختلف دوست چاہیے ہوتے ہیں ‘ایڈم ۔ ہم جب سارے جذبات صرف ایک شخص سے حاصل کرنا چاہیں تو ناخوش اور تشنہ ہی رہتے ہیں۔اس کو بھی بوجھل کر دیتے ہیں۔ ایک ہی پلیٹ میں ہر کھانا کون کھا سکتا ہے ؟ اسی طرح ہم ایک ہی شخص کے اوپر اپنا سارا وجود نہیں مسلط کر سکتے ۔ ہر شخص کے لئے الگ خانہ ہوتا ہے ۔ ہمارے رشتے ہماری زندگیوں میں برتنوں کی طرح ہوتے ہیں۔ #halim#
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں۔۔۔🖤 مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ورنہ یہاں تو . . . . . . . 🍂 حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے...✨💖 ◦•●◉✿#✿◉●•◦✨🖤👑
As a girl, all you gotta do is wear a sexy dress and do some steps in a tiktok video and here we are, all men dying for you. Height of desperation ! As a boy, you gotta work a little harder but with good looks, some extra shokhy videos, paid pranks, some controversies and you are well on your way to be a star. Please, try to be mindful of the content that you are consuming, liking and sharing because it has implications far beyond our imagination. Be mindful of who you are making a star because as I said it impacts the society where we are living.
میں نے حق چھوڑا تھا اندیشہ غربت سے حفیظ سوچتا ہوں تو دل احساس سے ہل جاتا ہے ہائے اس امر سے نا تھی مجھے کچھ آگاہی رزق تو اس دار میں کتوں کو بھی مل جاتا ہے