خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم
سرِ طور ہو،سرِ حشر ہو،ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں،وہ کہیں ملیں،وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
جو ہو فیصلہ وہ سُنائیے،اسے حشر پر نہ اُٹھائیے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی،وہ یہیں سہی🖤
یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا،یہاں تو ہر کوئی دلنشیں،دلچسپ ہے۔شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے،یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے،یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے۔
سعادت حسن منٹو 📖🥰🤲
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے ذندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
نبیﷺ کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے
وہ میرے دل میں رہتے ہیں میرا دل بھی مدینہ ہے
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
ہم لوگ مثل زمرد و یاقوت ہیں _____
ہر کسی کو راس آ جائیں اتنے عام نہیں 🤲🥰
۔
اسی سبب کے سبب زندگی سے باغی ہوں🖤
کوئی بھی راضی نہیں ہے جہاں میں راضی ہو🖤
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے🥀
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے🖋️
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
انجم رہبر ۔۔۔.۔۔
*وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے*
⭐____جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا وہ بجا نہ تھا!
اتنے برے بھی کب تھے اگر ہم بھلے نہ تھے.🖤🥀
سَحر کے خُواب کا مجھ پر اَثر کچھ دیر رہنے دو
کسی کے حال کی مجھ کو خبر کچھ دیر رہنے دو
جُڑے ہیں اِن سے نادیدہ پُرانے بام دَروازے
نئے شہروں میں یہ ویران گھر کچھ دیر رہنے دو
کہیں گُزرے ہُوئے ایام ــــ پھر واپس نہ آ جائیں
دِلِ بے خوف میں اِس کا خطر کچھ دیر رہنے دو
صبا کِس رنگ سے باغوں میں چلتی سَیر کرتی ہے
اُسے اِس اَپنی دُھن میں، بے خبر کچھ دیر رہنے دو
مُنیرؔ ـــــ اِس عالمِ روش میں رہنا ، اور خوش رہنا
اَبھی اِس دِن سے آگے کا سَفر ، کچھ دیر رہنے دو
مُنیرؔ نیازی
یہ جو درمیاں سے نکل گیا
اُسی فاصلے کے شمار میں
اُسی بےیقین کے غبار میں
اُسی راہ گُزر کے حصار میں
تیرا راستہ کوئی اور ہے
میرا راستہ کوئی او ہے !
🍂
اگر سجدہ قضاء کر دینگے تو معافی ممکن ہے
انسانیت دم توڑ گئی تو خدا بھی نہیں ملے گا
uski muhabat usk jaany k Baad mjhy jeeny nhi de rhii😐😐
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو
کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو..
اُڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمے داریاں گھر کی۔
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہی ہوتا❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain