زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے ☘️
#💥💐
... "محبت" کرنے والے "نارمل" نہیں ہوتے
مگر پتا ؟
وہ "ابنارمل" بھی نہیں ہوتے
وہ بس منفرد ہوتے ہیں
باقی سب سے الگ --
انکی سوچ ، انکے خیالات الگ ہوتے ہیں باقی لوگوں سے
وہ دماغ کی بجائے دل کی سُننے پہ مجبور ہوتے ہیں
اور پتا ہے؟
اگر دل کو عقل آ جائے ناں
تو دماغ کی عقل اس دل کی عقل کے سامنے
کچھ بھی نہیں ہوتی
دماغ کی عقل تو "خود غرض" ہوتی ہے
اپنا فائدہ سوچتی ہے
دل کی عقل "مخلص" ہوتی ہے
دوسروں کا فائدہ سوچتی ہے
محبت بڑی سوہنی ہوتی ہے.!.
🥀❤️
کار حیات ، ریشمی دھاگوں کا کھیل تھا
الجھے تو پھر سلجھ نہ سکے تار زیست کے
میں ایسی کِیاری جڑ سے نہ اُڪھاڑ پھینڪوں
تم جس میں میرے لئے اَجنبیت ڪے بیج ڈالو
مُحبت' سیاست یہ سب ثانوی ہیں
مُعاشی مَسائل کا دُکھ پہلا دُکھ ہے
_*کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں--!!*_
_*ہاں میں عام سےبھی عام ہوں --!!🔥*_
Remember
محبت کا تعلق یادوں سے ہوتا ہے
اللہ سے صرف کہنے کی حد تک محبت نہیں کرنی عملی بھی کرنی ہے رب کو یادوں میں بسانا ہے اور جب یادیں ہوں تو تذکرے بار بار ہوتے ہیں 🦋
🇵🇰 Zindabad
ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت ،
یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا.
بس اس سبب سے، کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں🖤
Do you want to improve yourself??
Khud k bary mai janna start karn apny andar apni buraiyn talaash karn 🦋sometimes ham khud ko improve es liya b nhi kar paty kiun k ham sirf dusru ki buriyn dekh rahy hoty hyn dusru k bary mai jaan rahy hoty hyn or khud ko janty hi nhi hyn apny andar kiya bura hai yeh pata hi nhi hota
جو نفس کی خواہشات کو دباتے ہیں وہی بلندی کا سفر کرتے ہیں 🦋
rule No 40 ..read all previous rules with like and comment 😂 I'll post the last one very soon








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain