A heart that beats for Allah is always a stranger amongst the hearts that beat for the dunya.
love yourself enough to eat good and exercise. you'll be soon entering your 40's & then you'll realize what you have been doing to yourself. your family and children will suffer too just because you didn't take care of yourself. YOLO is good up to a certain limit. love yourself.
اس نسل پر حیرانگی ہے جن کو ڈالر ریٹ بڑھنے کی بھی تکلیف ہوئی تھی اور اب ریٹ کم ہونے کی بھی تکلیف ہو رہی ہے!!
😂🤣😂
اگر کبھی کہوں "کہ ضرورت نہیں ہے تمہاری ،
تو ٹھہر جایا کرو "اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تمہاری-"!♥️
میری ایک حد ہے.
اور تم اُس میں بےحد ہو
میں الف ہوں
اور تم اُس کی مد ہو
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں
سوچوں تو کچھ بھی نہیں
مگر
جو کہہ دوں
تو تم میرے ہونے کی سند ہو
میری ایک حد ہے
اور تم اُس میں بےحد ہو
تو میرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے
" میری جان"
تو میری کل کائنات ہے ایک شخص تھوڑی ہے
share your favourite poetry
here👍✨💫
mine is
کبھی بے دلی میں گرے رہے،کبھی وخشتوں کی نظر ہوئے۔
ہم تیرے شوق میں مبتلا،بڑی رنجشوں کی نظر ہوئے۔
وہ جو تیری باتیں زمین تھیں،بڑے ولولے سے سنی گئیں۔
وہ جو میرے خواب تھے آسماں،سبھی قہقہوں کی نظر ہوئے۔
*ہم اپنے فیصلوں سے دنیا بدلنے والے....*....💥
*دنیا کے خوف سے فیصلے نہیں بدلتے.......*☠️
یہ وہ دن ہیں جن میں اداسیوں کا قیام ہے
یہ وہ دن ہیں جن کے طلوع میں کوئی شام ہے
میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے
تُو چمک دمک مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے!!!
آنے والی نسلوں کو
میرا مشورہ ہے کہ وہ نہ آئیں
......... حالات بہت خراب ہیں😒😒😂😂😂😂
باندھ رکھا ہے جو ذہن میں خیال
اُس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے؟
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟
... وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ,,, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...
... ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...
... ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ ...
روئیں وہ جو شہادت کو ناکامی سمجھتے
ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے🖤
سب مرتے ہیں تم پہ اور میں جیتا ہوں تجھے دیکھ کے
یعنی اہل عقل کے اس شہر میں _"میں"اکیلا پاگل ہوں
تیری عظمت اور شجاعت سےحسینؓ
سرخرو تاریخ کے صفحات ہیں
سبحان اللہ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain