کبھی کبھار دل ایک ہی دعا پہ اٹک جاتا ہے, پھر ہم چاہ کر بھی اس دعا سے آگے نہیں جا پاتے...! لوگوں کو لگتا ہے ہم اللہ سے ضد کر رہے ہیں جبکہ وہ ہماری تکلیف کا اندازہ ہوتا ہے, وہ ہماری اذیت بیان کرنے کا طریقہ ہوتا ہے, جو اللہ کے سوا کوئی نہیں سمجھ پاتاپھر ایسا ہوتا ہے جس دعا سے آگے دل نا جا سکے اللہ اس پر کن فرما دیتا ہےاور اگر وہ چیز آپکے لیے نا ہو تو اسکا خیال بھی دل سے مٹا دیتا ہے, لیکن جو بھی ہو دعا کے لیے اللہ ہمیشہ نصیب میں گنجائش رکھتا ہے۔🙂🖤

ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں احسن ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ، تو پریشان نہ ہو
مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو اللہ تعالیٰ کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے . SURAH JUMMAH AYAH 09 .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain