Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

Xtylish_USAMA
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے❤️

Xtylish_USAMA
 

الجھنیں میں نے کئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں۔۔!!
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے۔۔!!

Xtylish_USAMA
 

لڑکا منہ دھو لے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے
لڑکی منہ دھو لے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا۔😂🤦😂

Xtylish_USAMA
 

مُجھے عِشق کے دھاگوں میں پِرو کر اُس نے
ساری محفل کو دکھایا ..... پُر زور تماشہ🍁

Xtylish_USAMA
 

#سیدہ✨
"وہ سُن لیتا ہے ان کہی صدائیں
وہ محبت کا سجدہ ضائع نہیں کرتا..!!

Beautiful People image
X  : یہ دنیا کا واحد بھوت ہے جسے دیکھ کے ڈرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ بھوت رو رو کے - 
Xtylish_USAMA
 

حضورﷺ نے نام لے کر گن کر فرمایا-📖
سنو ابوبکرؓ جنتی ہے
عمر فاروقؓ جنتی ہے
عثمانؓ جنتی ہے
علیؓ جنتی ہے
طلحہؓ جنتی ہے
زبیرؓ جنتی ہے
سعد بن ابی وقاصؓ جنتی ہے
عبدل رحمان بن عوفؓ جنتی ہے
ابو عبیدہ بن الجراحؓ جنتی ہے
سعید بن زیدؓ جنتی ہے
میں ان سے راضی ہوں لوگوں انکا حق پہچانو"_❤️
آپﷺ نے فرمایا !
اگر تم دس میں سے کسی ایک کا بغض لے کے مرگئے تو اللّٰہ تمہیں منہ کے بل جہنم میں گرادے گا "-

خودکشی کے بیشتر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے
 وہ تو بس یہ چاہتے ہیں
 کہ ان کے دکھ مر جائیں_
🙂🖤
X  : خودکشی کے بیشتر واقعات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے وہ تو بس یہ چاہتے ہیں کہ - 
Xtylish_USAMA
 

’’اس گھر میں کوئی ایسی چیز بھی ہے جو یہاں اپنی مرضی سے آئی ہو ؟‘‘ ایڈم ،تالیہ کی "محنت" سے چرائی گئیں چیزوں پہ جل کے بولا تو داتن نے سر سے پیر تک اسے دیکھا ۔
’’ہاں....تم !‘‘😂😂
#Haalim_Novel

Xtylish_USAMA
 

♥رشـتـے نبهانے_____کیلئے وعدوں اور______قـسموں کـی____ضرورت نہـیـں ♥👉
صرف دو ♥ خوبـصورت_______دلوں کی ____ضرورت هـوتی ہے♥
♥ایک_____اعـتماد والا💯♥
♥دوسرا___احـساس والا💯♥

Xtylish_USAMA
 

سُنا ھے تیرا دل آگیا ھے مجھ پہ___💕
یعنی اتنی جلدی آ گئے تیرے بُرے دن 🌞
🤭😇

Beautiful Nature image
X  : لوگوں کی بےرُخی سے اذی٘ت ہوئی مگر؟ اس دربدر حیات نے جیینا سِکھا دیا...!!!  - 
Xtylish_USAMA
 

مہنگی گھڑی ⌚ بھی خرید کے دیکھی ہے --
***_
وقت پھر بھی نہ چلا میرے حساب سے%

Xtylish_USAMA
 

سیاہ رات، اُداس دل،
اُلجھی ہوئی زندگی، تھکے ہوئے ہم🥀

Xtylish_USAMA
 

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آغاز سے انجام تک ایک جیسا کردار ادا کرتے ہیں ورنہ
تبدیلی تو انسانی مزاج کا حصہ ہے۔۔۔۔۔۔۔

Xtylish_USAMA
 

A man asked an Artist: " How do you make such beautiful things from stone?"
He replied: " Beauty is already hidden there, I just remove the extra stone."
Your HAPPINESS is hidden WITH IN YOU. Just remove your WORRIES.
#share.📲

Xtylish_USAMA
 

ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے۔

Xtylish_USAMA
 

قریہ قریہ یار سخاوت کرتا ہے
اور یہاں پر حال بُرا ہے کاسے کا
جِیون بھر کا سرمایہ ہے آنکھوں میں
کتنا لو گے ؟ بولو ایک دلاسے کا

Beautiful People image
X  : لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے🖤🙂🥀 - 
Xtylish_USAMA
 

سُننے سے تو خُوشبُو کا تعلق بھی نہیں ہے,
کیوں بات وُہ کرتا ہے مہکنے کے برابر !!!!"