"ہم سب لوگ ایک ایسی ریس میں دوڑرہے ہیں جہاں کوئی finishing line نہیں ہے۔۔۔۔ یہ ریس تب ختم ہوتی ہے جب آپ گرجاتے ہیں۔۔۔۔ اور گرنے کے بعد دوبارہ اٹھا نہیں جاتا۔"
💔💔😷
Competing with yourself is the most satisfying and rewarding competition. Focus on being a better version of you. Your challenge is the you, you were yesterday.
If you feel lonely or stressful,
Read the Quran and you will feel better
😇🖤
زندگی میں ساتھ ساتھ چلنے کے لیۓ دوسرے کی مختلف عادتوں کو نہیں
اس کے ساتھ چلنے کے جذبے کو دیکھتے ہیں
آخر ساتھ چلنے میں بھی تو ایک کا دایاں اور ایک کا بایاں ہاتھ ہوتا ہے۔
اپنوں کو تنہا نہ چھوڑیۓ
مختصر سا قیام ہے بس۔۔
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے...!
مرے لہجے میں جو یہ لفظوں کے تیر سمائے ہیں
میں نے یہ تیری ہی ترکش سے تو اٹھائے ہے
لہو پلا کے جنہیں اپنا ہوشیار کیا
جنہیں زمانے میں ہم نے ہی باوقار کیا
انہوں نے ہوش سنبھالا تو ہوش میں نہ رہے
ہم ہی نے وار سکھایا ہم ہی پے وار کیا 💔🥀
✨#ربـــــّ نے تجھے نوازا ہے احترام کے رشتوں سے ✨💞
✨تو ہر #روپ میں قابلِ احترام ہے اے #بنتِ_حوا✨💞
Allah is Al-Jabbar, meaning He can fix everything that is broken. No matter how broken it is, He can put it back together. You can be shattered into pieces through your life problems: Rely on the Al-Jabbar to fix it no matter how impossible you think it is.🖤.
😜اگر لڑکوں کا بس چلتا تو لڑکیوں کے ایکسڈنٹ پر بھی ایسا کہتے!!!
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت🙊
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی😱 گریٹ حادثہ🫤😑😒
موت تو نام سے بدنام ہوئی ورنہ
تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے۔۔۔(دو پھول) 😢
𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙖 𝙤𝙣𝙚 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙤𝙛𝙛𝙚𝙧, 𝙡𝙞𝙫𝙚 𝙞𝙩 𝙩𝙤 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙛𝙪𝙡𝙡𝙚𝙨𝙩 💜❤️🧡💛💚💙
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں لکھی ہو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں، تقدیر لکنے والا تو بے بس نہیں ہے
🍃
جو یہ چاہتا ہے کہ اسے شرح صدر نصیب ہو ؛ گناہوں کی بخشش عطا ہو ؛ کرب و الم سے نجات حاصل ہو اور پریشانیوں کے بادل چھٹ جائیں، اسے چاہیے کہ کثرت سے نبی کریم ﷺ پر درود پاک پڑھا کرے .
(امام ابن القيم رحمه الله)
کہندی کِنی تنخواہ اے ؟
میں آکھیا سوہنیے ٹینشن نا لے تیرے گجرے ،لیز ،کوکو مو، نہیں مکن دیندا ☺️♥️✨
اک واری ہاں تے کر.😊🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain