Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

Xtylish_USAMA
 

" لاکھ رنجشیں سہی ہمارے درمیاں لیکن ، رہو کہیں بھی خُدا کی اٙمان میں رہنا! ۔ " 💔🙂

Xtylish_USAMA
 

"میرے بعد اُس کی آنکھیں مُحبت سے نہ سہی لیکن پچھتاوے سے ضرور بھر آئیں گی ۔"💔🙂

Xtylish_USAMA
 

UNIVERSITY LIFE IS ALL ABOUT WATCHING PEOPLE DO THE SAME SHIT THEY JUDGED YOU FOR.LOL

Xtylish_USAMA
 

اک شخص میرے دل میں اس طرح سے اتُر گیا
جیسے جانتا تھا وہ سارے میرے دل کے راستے

Xtylish_USAMA
 

یہ کائنات بھی حرکت پذیر ہے لیکن
تمہارے گرد ، زیادہ گھماؤ میرا ہے جاناں ❤️

Xtylish_USAMA
 

یہ کائنات بھی حرکت پذیر ہے لیکن
تمہارے گرد ، زیادہ گھماؤ میرا ہے جاناں ❤️

Xtylish_USAMA
 

چوبیس گھنٹوں میں کئی گھنٹے موبائل میں مشغول رہنا آسان،
لیکن قرآن کریم اٹھا کر ایک یا آدھا پارہ تلاوت کرنا بہت مشکل معلوم ہوتا ہے!📖
یہ باطن کی خرابی نہیں تو اور کیا ہے؟؟ یہ آخرت سے غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟؟ خدارا اپنے آپ کو بدلنے کی فکر کریں اور ان فانی چیزوں سے دل نہ لگائیں!

Xtylish_USAMA
 

جب زندگی میں تنہا ہو جاؤ تو جان لو کہ تمہارا رب تمہارے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کر دیا...

Xtylish_USAMA
 

ذرا سی عمر ہےاب غم سےنجات کیا مانگوں
اپنی ذات کےلیےکیااب میں کائنات مانگوں🖤

Awww this looks beutiful❣️❣️
X  : Awww this looks beutiful❣️❣️ - 
Memes & Satire image
X  : We are not same bruh😑😑 - 
Xtylish_USAMA
 

اللہ تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے 🤲آمین

Xtylish_USAMA
 

اچھا بول لینا، اچھا لکھ لینا کمال نہیں۔
کمال تو یہ ہے کہ بندہ اللہ کی نظر میں اچھا بن جائے۔

Xtylish_USAMA
 

Life is like a notebook. Two pages are already written by Allah. First page is birth. Last page is death. Center pages are empty. You fill them either with good or bad deeds choice is yours, so will be the outcome. 🌸💫

Xtylish_USAMA
 

دل اور چارجر کبھی بھی کسی کو نہ دیں ۔۔🙏 لوگ جلا کر واپس کر دیتےہیں۔۔,😇😊

Xtylish_USAMA
 

سر کٹ گیا بدن سے تلاوت نہیں رُکی 🥀
قرآن سے حُسینؓ کا رشتہ کمال تھا.🔥

Funny joke
X  : She : Mai Muka Mar K Tumhara Moh Toor du gai Lay Uska Muka :🙂🤭😆 - 
Xtylish_USAMA
 

محبت کرو اس سے پہلے کہ یہ تمہارے اندر ہی بوڑھی ہو کر مر جائے.
اس شہد کی طرح جس کو بروقت چھتے سے نا اتارا جائے تو ٹپک ٹپک کر ضائع ہو جاتی ہے.

Life Advice image
X  : Don't make fun of others - 
Xtylish_USAMA
 

بہترین ہیں وہ لوگ جن کے دماغ ٹھنڈے اور زبانیں میٹھی ہیں-