میرا خیال ہے کہ ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائیشیں نہیں چاہیے ہوتیں ہیں کچھ لڑکیوں کے لیے ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔ ❤💯👑🥀🔐
اس نے مجھے کیوں چھوڑا اماں؟ تو اس کی محبت میں رب کو بھول گ تھ پتر اور رب اپنی محبت میں کسی کو شریک نہیں کرنے دیتا یا بندہ موڑ دیتا ہے یا دل توڑ دیتا ہے🖤🔥