Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

نجومی کیا کہا تم نے نہیں ہے وہ لکیروں میں
ارے وہ حاصل کل ہے خدارا غور سے دیکھو
X  : نجومی کیا کہا تم نے نہیں ہے وہ لکیروں میں ارے وہ حاصل کل ہے خدارا غور سے - 
Xtylish_USAMA
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے

No one can replace you✨💫
X  : No one can replace you✨💫 - 
Xtylish_USAMA
 

کتابیں پھڑولتا پھرتا ہوں کہ کہیں تو
وہ کہانی ملے جو میری کہانی جیسی ہو۔

Sad Poetry image
X  : Mjko bhii apny paas bula lo ❣️ - 
Xtylish_USAMA
 

چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اڑنے سے گریز کریں، کیونکہ وہی شخص اگلے چار دن میں آپ کو زمین پہ پٹخ بھی سکتا ہے

Sad Poetry image
X  : Missing her badly "in loving memories " - 
Xtylish_USAMA
 

جب آپ خواہشِ نفس کو چھوڑ کر خواہشِ اللّٰہ کو اپنائیں گے ۔ پھر اللّٰہ آپ کی خواہش بھی پوری کر دے گا ان شاءاللہ❤️✨

Xtylish_USAMA
 

جو چیز تقدیر کو بدل سکتی ہو وہ دعا ہے۔اس لیے دعائيں لیا بھی کریں اور دیا بھی کریں
#Remember me in your prayers

Xtylish_USAMA
 

اللّٰه سے غافل ہو کر کسی بھی چیز کے پیچھے بھاگیں گے تو بری طرح منہ کے بل ہی گریں گے پناہ مانگیں دنیا کی ہر اس چیز سے جو آپ کو اللّٰه سے دور کر دے💯

Xtylish_USAMA
 

نیزے کی بلندی سے جو سر بول رہا ہے
یہ نسبتِ حیدرؑ کا اثر بول رہا ہے

Xtylish_USAMA
 

ایک دفعہ اسکول میں مجھے بہت مار پڑی تھی
ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو
میں۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے
آگے اسکول ہے آہستہ چلیں 😁
بس پھر

;):-P:-!;-);):-!
X  : ;):-P:-!;-);):-! - 
Xtylish_USAMA
 

عادِل عمرؓ ، عظیم عمرؓ ، عہدگر عمرؓ
محبوبِ کبریاﷺ کی دعا کا ثمر عمرؓ ✨🤍

B-)8-);-):-!:-!
X  : B-)8-);-):-!:-! - 
Missing u badly  "In Loving Memory"  here - 🥲
X  : Missing u badly "In Loving Memory" here - 🥲 - 
Motivational Quotes image
X  : "In Loving Memory" here - missing u badly😑 - 
Memes & Satire image
X  : No I'm not🚬🥶 - 
مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا Feeling System بھی جام ہو جاتا ہے…… 
ہمارے جذبات و احساسات فریز ہو جاتے ہیں🙃 
پھر ہمیں رونا آ رہا ہوتا ہے مگر ہم رو بھی نہیں پاتے ہم ہنستے ہیں مگر وہ ہنسی کہیں اندر محسوس نہیں ہوتی ،ہم ڈرتے ہیں مگر کوئی ری ایکٹ نہیں کر پاتے 
شاید ویسے ہی جیسے کوئی کوما میں پڑا شخص جو سب سُنتا ہے سمجھتا بھی ہے مگر کُچھ کر نہیں سکتا🙂 
بلکل ویسے ہی…… 
اور پھر تُمہیں ایک بات بتاؤں میرا Feeling System جام ہو چُکا ہے____💔
X  : مُجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی ہمارا Feeling System بھی جام ہو جاتا ہے…… ہمارے - 
O_oO_oO_oO_o
X  : O_oO_oO_oO_o -