Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

Xtylish_USAMA
 

ایک فوجی اور اس کی بیوی پکنک پر گئے
انھیں وہاں رات ہو گئی۔🌒
دونوں نے کھانا کھانے کے بعد اپنے خیمے لگائے اور سو گئے۔
آدھی رات کو فوجی نے اپنی بیوی کو جگایا اور پوچھا۔
"آسمان کو دیکھو بیگم۔۔۔"🙄
بیوی
کچھ حیران ہوئ اور بولی" جی دیکھ رہی ہوں۔۔"
فوجی...
"کیا دیکھا؟🙂
بیوی..
"میں نے لاکھوں کروڑوں ستارے دیکھے ہیں۔"
فوجی
: "اس سے کیا پتا چلا۔۔؟🤔🤔🤔
بیوی....
"اس سے پتا چلتا ہے کہ ہماری کائنات بہت وسیع ہے، ہمارا نظام شمسی بہت بڑا ہے، یہ ستارے آسمان کی زینت ہیں اور یہ ہمیں رات کو راستہ بھی دکھاتے ہیں۔۔۔۔"
فوجی نے غصے سے اپنا سر زمین پر مارا اور کہا،،،
” انّی دی اے🤤😬😠
۔
“ ! اس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے خیمے چوری ہو گئے ہیں۔۔۔🤣🤣🤣

🤔🤔🤔(=_==_=)
X  : 🤔🤔🤔(=_==_=) - 
Xtylish_USAMA
 

سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمھارے ہیں ،،
عمرؓ بھی ہمارے ہیں ،، حسینؓ بھی ہمارے ہی

Xtylish_USAMA
 

یتیم ہوگیا ہے عدل کا جہاں
زمانہ پھر سے عمر بن خطابؓ چاہتا ہے
😰💔😰

میرا ظرف کسی محبت کا محتاج نہیں ~🥀
گُلِِ اُلفت ہوں مِہکوں گا آتشِ نفرت میں بھی
X  : میرا ظرف کسی محبت کا محتاج نہیں ~🥀 گُلِِ اُلفت ہوں مِہکوں گا آتشِ نفرت میں - 
Xtylish_USAMA
 

کبھی پرچم میں لپٹے ہیں کبھی ہم غازی ہوتے ہیں
جو ہو جاتی ہے ماں راضی تو بیٹے راضی ہوتے ہیں
❤️🇵🇰❤️
.
.

Xtylish_USAMA
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو💝💥
کسی اور نے دیا تو بے قدر ہو جاؤ گے 🌟💥

Xtylish_USAMA
 

اُسی کے دھیان سے روشن ہیں دل میں قندلیں
اُسی کی یاد سے منسوب ہر شعاعِ سخن

Xtylish_USAMA
 

آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اِک ہجوم
شاید غمِ حسین کا موسم قریب ہے !!!

Xtylish_USAMA
 

وہ جو مٹ گیا وہ یزید تھا
جو نہ مٹ سکا وہ حسین ہے

Sad lifeXD
X  : Sad lifeXD - 
Xtylish_USAMA
 

ہر آنکھ نم ہوتی ہے محرم میں
آنسوں شیعہ یا سنی نہیں ہوتے۔۔۔

F**k sad life!! &&
X  : F**k sad life!! && - 
Beautiful People image
X  : بارشوں کا لطف لیتے تاج محلوں کے مکیں ۔۔!! ڈوبتے پانی میں __ کچی بستیوں کا - 
Drugs of choice
X  : Drugs of choice - 
Xtylish_USAMA
 

اٗداس راہیں ، شِکَستـــــــہء آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثـــــــہ•🥀
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے بُہـــــَت ہی مُشکِل میرا خُلاصَـــــہ•🥀

Drug of choice
X  : Drug of choice - 
Xtylish_USAMA
 

ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے
تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے
😶

Xtylish_USAMA
 

گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن
پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں!!

Xtylish_USAMA
 

🥺دنیا کے رشتوں میں تیرا نعم البدل نہیں ہے "ماں