ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہونے کے باوجود بالآخر مر ہی جائیں گے۔ رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے کتنی دلکش ہو تم، کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے جون ایلیإ
دل کمــزور اور بیـمار ہو جاتــے ہیــں ، اور وہ غفلت اور گناہــوں ســے مــر سکتـے ہیں ؛ اور ان کـی زندگی تقــوٰی اور توحیـد کــی اصلاح ســے ہوتــی ہـــے