Damadam.pk
Xtylish_USAMA's posts | Damadam

Xtylish_USAMA's posts:

Xtylish_USAMA
 

جب سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو
کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں...!

Xtylish_USAMA
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو 👀
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ️🙄

Sad Poetry image
X  🔥 : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Sad Poetry image
X  🔥 : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے...
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں..!

Xtylish_USAMA
 

محسوس کیجئے جذبات کو __!!🔥
آپ کی واہ سے متاثر نہیں ہوں میں __💯💔

Xtylish_USAMA
 

تیری محبت میں موت آئے ❤️🇵🇰
تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش
یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو ہزار تجھ پے نثار کر دوں❤️

Xtylish_USAMA
 

اِس سوگوار عہد میں ہم جیسے خُوش مِزاج
ہنستے ہیں ، تا کہ لوگ خدا پر یقین رکھیں

Xtylish_USAMA
 

In life we all have
an unspeakable secret,
an irreversible regret,
an unreachable dream,
and an unforgettable love...

Xtylish_USAMA
 

پانی کی طرح بہہ گئی صدیاں کبھی کبھی
اکثر ہوا ہے یوں بھی کہ لمحے ٹِھہر گئے💦

Xtylish_USAMA
 

کسی کو طلب مار گئی ہماری
کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ رہ سکا🙂🥀

Xtylish_USAMA
 

مجھے دوسروں سے مماثلت__نہیں چاہیے!
مجھے اپنے طور پر خلق کر__میرے کوزہ گر!
میں جو نہیں بنا ہوں__تو مت بنا! مجھے بھول جا!
جو میں بن گیا ہوں تو رنگ بھر__میرے کوزہ گر! 🕯️

Life Advice image
X  🔥 : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

ایک شخص اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
اور پھر سارا کا سارا کیسے ہو سکتا 🖤

Interesting Posts image
X  : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Xtylish_USAMA
 

مختصر سی ایکٹویٹی 🙂
" کسی کا نام لئے بغیر اُس کے لئے ایک میسج چھوڑیں

Sad Poetry image
X  : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Life Advice image
X  : ▪️◾◼️⚫🖤 - 
Life Advice image
X  : It’s time to simply let them lose you… 🌸 - 
Xtylish_USAMA
 

سُنو ؟
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا
تو تم میرے پاس آجانا
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گا