Assalam o alikum!!
.آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
مجھے راس آگئ ہے اپنی تنہائی🔥✌️
اب تم اپنے وقت کا اچار ڈال لو۔۔۔۔۔🙂
پہیلی:
وہ کیا ھے جو اوپر سے پھینک دیتے ہیں اور اندر سے پکا لیتے ہیں اور پکنے کے بعد اندر سے پھینک دیتے ہیں اور اوپر سے کھا لیتے ہیں۔
نہ مزاجِ فیض پوچھو کچھ عجیب کیفیت ہے،
ابھی ہنس رہا تھا پاگل ابھی رو دیا بیچارہ
یوں گلے مل کہ آرزو مٹ جائے
یوں گلہ کر کہ کچھ گلہ نہ رہے
میں ابھی اس پتے پہ ہوں۔ مل لو
کیا پتہ پھر میرا پتہ نہ رہے
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو ..🧐😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain