مر گئے ... اور مُکر گئے ... میں کوئی فرق نہیـــــــــں ہوتا ... جیسا مر گیا ... ویسا مُکر گیا ... دونوں صورتوں میں آپ بے بس ہیــــں ... آپ کچھ نہیـــــــــں کر سکتے
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں لفظ ہماری زندگی میں کتنا عجیب رول پلے کرتے ہیں اگر صحیح وقت پر استعمال ہو تو بہت اہم لگتے ہیں، حوصلہ بڑھاتے ہیں، ہمت دیتے ہیں، زخموں پر مرہم رکھتے ہیں، لیکن اگر وہی لفظ غلط وقت میں استعمال ہو تو دکھ اور آنسو دیتے ہیں اور اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں 💔 لفظ بھی دغاباز ہوتے ہیں حالات کے مطابق اپنا رنگ بدل لیتے ہیں۔۔۔💔 زندگی کا سب سے بڑا فن لفظوں سے کھیلنا ہے اسے سیکھیں اور اپنی اور دوسروں کی زندگی آسان اور خوبصورت بنائیں ❤️
محبتوں میں انا کی بات کیا کرنا.... چائے جو پینی ہو تو مجھ کو بُلا لیا کرنا.... دونوں مل بیٹھ کے بانٹ لیں گے شکست فاش کا غم.... اب بھلا اک دوسرے کو بے وفا کیا کہنا