وقت کے ساتھ ساتھ آپکو معلوم ھوتا ھے ... کہ وھی لمحے وھی پل جن کی طرف ھم کبھی غور سے دیکھتے بھی نہیـں ... جب گٌزر جاتے ھیــــں ... تو اٌن میں ھمیں کیسے کیسے رنگ نظر آتے ھیــــں .....!!!
_انسانیت کی_انسانیت تب ختم ہوتی ہے_ _جب اسےدوسروں کے دکھوں _پر ہنسی آنے لگے
#جانتے ھیں زندگی کی بڑی اذیت کیا ھے جب یہ پتا نہ ھو کہ انتظار کرنا چاہیے یا بھول جانا چاہیے
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ !! کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی.......
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ ﻧﻘﺺ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟
سنبھال رکھا ہے تیرا تحفہ ہے پاس میرے تمام وحشت
جو ذات یہاں تک لے آئی ہے کچھ آگے بھی اُس نے سوچا ہوگا۔۔۔!!!
مجھے اب الجھنا نہیں آتا اب میں ہار مان جاتا ہوں
وہ خیال تھا کوئی دھنک نما ، یا کوئی عکس تھا میرے روبرو!!! جو مجھے ہر طرف سے تم لگے ، وہ تم ہی تھے یا کوئی ہو بہو!!
کہانیاں دوسرا موقع دیتی ہیں... زندگی ہرگز نہیں....
🌹انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر واپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے🌹
پاس الفت نہ سہی تو میرا بھرم ہی رکھتا میں نے لوگوں کو__ تجھے اپنا بتا رکھا تھا!!
رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے
لہجوں سے ٹپکتی ہے بے رخی!!! مصروفیات تو ایک بہانہ ہے___!! 🍁🍁🍁
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں....
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے ۔
محبت تھی نہیں تھی, ہے نہیں ہے انہی سوچوں میں گزری زندگی ہے 💯〽