Damadam.pk
YaAr22's posts | Damadam

YaAr22's posts:

YaAr22
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں....

YaAr22
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے ۔

YaAr22
 

محبت تھی نہیں تھی, ہے نہیں ہے
انہی سوچوں میں گزری زندگی ہے
💯〽

YaAr22
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب
.b2دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے

YaAr22
 

خیال کا پاکیزہ ہونا۔۔
روح کی پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔

YaAr22
 

عمدہ خیالات کے عمدہ لوگ اکثر عمدگی سے اپنی زندگی تباہ کرتے ہیں🖤🖤

YaAr22
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا

YaAr22
 

آخر گُزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے

YaAr22
 

وہ لفظوں اور جذبوں کی رفاقت کا نہیں قائل
جہاں چاہے ، کہانی کا تسلسل توڑ دیتا ہے

YaAr22
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے

YaAr22
 

کوٸی خواہش نہیں رہی باقی!
🖤یعنی اب تیرے نام ہوٸی زندگی

YaAr22
 

کبھی کبھی زندگی لمحوں میں گزر جاتی ہے
کبھی کبھی زندگی کا ایک لمحا نہیں گزرتا

YaAr22
 

جہاں سوال کےبدلےسوال ہوتا ہے
وہاں سےمحبتوں کازوال ہوتاہے
کسی کواپنابناناہنرہی سہی
کسی کابن کےرہناکمال ہوتاہے

YaAr22
 

میری داستان اک کرب ہے
مجھے وحشت ہے اپنے ماضی سے

YaAr22
 

🖤تُو نہ مِل پایا یادیں مِل گئی تیری
🖤تنہائیاں ملی ہیں تُو نہ ملا مُجھے

YaAr22
 

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﻔﺲ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﮐﺶ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺨﺖ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﮕﺎﻡ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﻮ

YaAr22
 

🔥🖤🔥🖤🔥🖤🔥🖤🔥🖤🔥

YaAr22
 

لاکھوں انسانوں کے دِلوں میں بسنے والے ہر جگہ ہر ملک میں اسلام و محبتِ کا پیغام پھیلانے والے لاکھوں انسانوں کو راہِ راست پر لانے والے مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے❤آمین

YaAr22
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

YaAr22
 

لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر
کیا ملا دل کی بات مان کر