تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا
مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے...!!
جانے کہاں گیا ہے وہ وہ جو ابھی یہاں تھا
وہ جو ابھی یہاں تھا وہ کون تھا کہاں تھا
قدر نہ کرو تو چھین لیتا ہے خُدا
پھر چاہے وہ رزق ہو یا دوست
وہ رشتے وہ دوستی
کبھی نہیں ٹوٹتی
جن میں دونوں طرف نبھانے کی چاہت ہو
کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے وصیؔ
مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔
*میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب
*ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا
ﻗﯿﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺁﺯﺍﺩ ﭘﮭﺮتے ہیں ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ
"_وہ شخص جو کبھی میرا تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا۔💔🥀_"
مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے
مرشد ہمارا مرض لا علاج رہ گیا
اگر نہ کھلے تیرے دروزے بند
تو در بہ در کہاں جائے گے ہم
تم نے جو کیا انکارِ عشق ۔۔۔
یونہی بے وجہ مر جائے گے ہم
کچھ پیڑوں کے پتے کیے جائے گے اکٹھے
اور سر سے پاؤں تک نہلا دیے جائے گے ہم
کفن پہنا کر خوشبو لگا کر
چارپائی پر سجا دیے جائے گے ہم
تو میرا منہ بھی دیکھنے کو ترسے گا عاقِب
تیرے آنے سے پہلے دفنا دیے جائے گے ہم
تم شجر کو ذرا دلاسہ دو
میں پرندے بلا کے لاتا ہوں
ارشاد نیازی
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ,💔
ﻧﻘﺺ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ؟😑
اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں
تو بات کھبی "ماہر نفسیات "تک نہ جاتی ♡ !!
بظاہر تو بڑی رنگین ہے آنکھ کی دنیا
ویرانی اندر کی ایک قلب جانے ایک رب جانے
اور سے اور ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔
قابل غور ہوتے جا رہے ہیں۔۔
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...
دِل بَسانا ہو تو اِک شَخص بڑا ہوتا ہے....
کیوں شرمندہ کرتے ہو ، یہ رَسمی باتیں پُوچھ کر
حال میرا وُہی ہے، جو تُم نے بنا رکھا ہے ـــــــــــ!
کبھی آنسو کبھی سجدے________ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں___________ تو رب کتنا یاد آتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain