ہم بڑے تب ہو جاتے ہیــــں ... جب ہمارے رونے سے مسئلے 🖤🖤حل نہیـــــــــں ہوتے
وہ تعلق بھی ۔۔۔۔۔۔
عارضی نکلا ۔۔۔۔۔۔
عمر بیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
جسکو نبھانے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
دل جس کا طلب گار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت بھی
میں نے دیکھا ہی نہیں کوئی موسم ۔۔۔
میں نے چاہا ہے اسے چائے کی طرح
۔۔
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے
خدا کرے تجھے خاک میں بھی نا ملوں میں!
خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
بند تھی جس میں میری ساری مجبوریاں۔۔۔۔
جس میں رکھے تھے سارے غم ساری چوڑیاں۔۔۔۔۔
آج کھولا جو و صندوق ماہیا مینو یاد آ گیا
گلیوں سے گیت گاتے گزرے بنجارے۔۔۔۔
دنیا میں سارے اِس عشق دے مارے۔۔۔۔
وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے،
اس کو میرے غموں کی خبر ہونی چاہئیے
رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر
اور آزمائش تو پھر من پسند چیز سے شروع ہوتی ہے۔
تجھے کیوں لگا ہے ، کہ تُو لازمی ہے؟
نہ عشق آخری ہے ، نہ تُو آخری ہے...!
ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم۔۔۔
کسی دیں ذرا مُسکرا کر تو دیکھو۔۔۔
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا۔۔۔
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو۔۔۔
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی
جو آپ کی خاموشی پڑھ سکے ... وہی آپ کے لفظوں کا مستحق ہوتا ہے .........!!!
کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گرتے ہیــــں ... کســی سے اپنا دکھ کہنے سے کہیں اچھا ہے دکھ کو اندر رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے ......!!!
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain