اُن آنکھوں کا ہنسنا بھی کیا جن آنکھوں میں پانی نہ ہو۔۔۔
وہ جوانی جوانی نہیں جس کی کوئی کہانی نہ ہو۔۔۔۔
لمبی لمبی عُمر کو چھوڑو۔۔۔۔
پیار کی تو ایک گھڑی ہے بڑی۔۔۔
شبِ انتظار آخر۔۔۔
کبھی ہوگی مختصر بھی۔۔۔
کسی کے ہاتھ سے چھوٹے اگر شیشے کا پیمانہ۔۔۔
چھلک جائے اگر ساگر نہ جانے کیوں میرے دلبر مجھے تم یاد آتے ہو۔۔۔
حالات کردیتے ہیں بھٹکنے پہ مجبور
گھر سے نکلا ہر شخص " آوارہ " نہیں ہوتا...!!
لوگ کہتے ہیں یقینأ ٹھیک ہی کہتے ہیں لوگ
میں صرف وہموں کی دنیا میں سفر کرتا رہا
🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
🖤
🖤
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️
آگے کدی نئی لاپرواہی کیتی جیہڑے ہن مغرور ہو گئے ہو