*کسی* سے *وقت* ملنے میں *اور* اس سے اس کا *وقت* *مانگنے* میں *وہی فرق* ہے جو *اجرت* اور *بھیگ* میں ہے.... 💯💯
: :دنیا کے 'سرکس' میں!
سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے
پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو ..
پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں💔
دو چار دِن بھنور کی طبیعت علیل ہے
دو چار دِن کِنارے کِنارے چلیں گے ہم
کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا 💔😌💯
اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجئے...